Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

Malik-Hadi
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

Malik-Hadi
 

"مضبوط ہوں _لیکن_ پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں__
"مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے__

Malik-Hadi
 

Me apni Hasti se azaad ho gaya Hun..
💔
Kisi bewafa ko zarorat ho to woh mujh se khail sakta hai...

Malik-Hadi
 

Lafaz kehne walon ka kuch nahi jata
A Dost
Lafaz sehne wale Kamal karte Hain.

Malik-Hadi
 

*رشتے ہوں ... یا دوستی ... کھبــــی بھــــی نوبت آنکھــــوں میــــں آنکھیــــں ڈالنے پر نہ آنے دیں ... نہیــں تو ایک دن ہاتھ عزت ... اور گریبان ... تک ضرور پہنچے گا ......!!!*
💞 💞

ٹوٹ سکتا ہوں لیکن جکھنا نہیں منظور ہے ہاں میں سندھ پولیس  کا محافظ ہوں مجھے اس بات کا غرور ہے
M  : ٹوٹ سکتا ہوں لیکن جکھنا نہیں منظور ہے ہاں میں سندھ پولیس کا محافظ ہوں مجھے - 
جشن آزادی کے حوالے سے ہمارا پیغام
پلیز جھنڈے اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکیں یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں 🙏ایک گزارش 💚
M  : جشن آزادی کے حوالے سے ہمارا پیغام پلیز جھنڈے اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر - 
Malik-Hadi
 

خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل،
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش!

Malik-Hadi
 

نمازِ عشق کا قبلہ ہے صرف تو اب تک
ترے خیال سے کرتا ہوں میں وضو اب تک.. ....

Malik-Hadi
 

ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!⁦
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..💓
#______;-)❤

Malik-Hadi
 

یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔
اچھا ہاں۔۔۔۔
میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہیں۔۔۔💔💔

Malik-Hadi
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو

Malik-Hadi
 

"مجھے معلوم تھا ھادی ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 💔
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

Malik-Hadi
 

❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤

Malik-Hadi
 

❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
❤️

Malik-Hadi
 

میں جو لکھوں تو ۔۔۔۔قلم سے تم ہی اترتےہو..!!
میں جو بولوں تو لہجا بھی تم،آواز بھی تم
💕✍

Malik-Hadi
 

دل میںاک آگ ہے سو ہے لیکن
کوئی معنی نہیں محبت کے
💔

Malik-Hadi
 

وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️

Malik-Hadi
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔