Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام💞💞💞💞

Malik-Hadi
 

سب کچھ تو ہو گیا ہے محبت نہیں ہوئی
اک دوسرے کی آج بھی عادت نہیں ہوئی
کیا اس سے بڑھ کے تجھ کو وفا کاثبوت دوں
تیری حماقتوں سے بھی نفرت نہیں ہوئی
ایسا حریف میرے مقابل تھا جنگ میں
ہتھیار پھینک کر بھی ندامت نہیں ہوئی
ساری تھکن تو مجھ کو سفر سے تھی پیش تر
انجام پہ تو کچھ بھی نقاہت نہیں ہوئی
بے رنگ آئنوں کا خریدار کون ہے
مدت سے شہر دل میں تجارت نہیں ہوئی
جس کے لئے میں آئی تھی لشکر کو چھوڑ کر
اس سے تو میرے حق میں بغاوت نہیں ہوئی

Malik-Hadi
 

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*_اگر والدین کی تربیت سے بیٹا بیٹی ڈاکٹر انجینٸیر بن سکتا ہے تو نمازی کیوں نہیں۔❤

Malik-Hadi
 

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*_جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے_*
*_محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_*

Malik-Hadi
 

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*_کسی نامحرم کو اتنا حق مت دیجئے کہ وہ فیصلہ کرے کہ آپ کو کب ہنسنا ہے اور کب رونا ہے..._*

Malik-Hadi
 

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*_پتا نہیں کیا جادو ہے سجدے میں جتنا جھکتا ہوں اتنا اوپر جاتا ہوں_*

Malik-Hadi
 

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*_منافقت کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہے_*

Malik-Hadi
 

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*_پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے_*

Malik-Hadi
 

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*_خوبصورت لوگ ہمیشہ اعلیٰ اخلاق کے حامل نہیں ہوتے لیکن اعلیٰ اخلاق سے مزین لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے_*

Malik-Hadi
 

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*_کبھی کبھی کچھ باتیں دکھی کرتی ہیں وہی جن کا آپ سے تعلق نہیں مگر الزام آپ کے سر ہوتا ہے....!!!_*

Malik-Hadi
 

*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*_نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا..._*

Malik-Hadi
 

ایک ادھر میں ہو!! کہ گھر والوں سے ناراضگی ہے..
ایک ادھر تو ہے!! کہ غیروں کا کہا مانتا ہے!!
میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو سب کچھ کہتا ہوں!!
یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے__

Malik-Hadi
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں__
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں

Malik-Hadi
 

کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ..........؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے

Malik-Hadi
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤

Malik-Hadi
 

💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں💞

Malik-Hadi
 

کاش کہ روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں ❤
جب تم چھوڑ کے جاتے __تب ہم مر تو جاتے ❤

Malik-Hadi
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤

Malik-Hadi
 

*تیری مھندی کا رنگ دیکھ کر سب کو شک ھو جاے گا....*
*کون ھے وھ پاگل جو اس پگلی سے اتنا پیار کرتا ھے..... 💝*

Malik-Hadi
 

تم نے اُن کا بھی کبھی سوچا ہے
تم سے لے کر جو فقط تم تک ہیں
*❣❣❣*