Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

💦مری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیں
ابھی روشنی ابھی تیرگی، نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا💦

Malik-Hadi
 

💦کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے...!
مگر اس دور میں یارو یہ زحمت کون کرتا ہے.....؟💦

Malik-Hadi
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿

Malik-Hadi
 

کاش کہ روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں ❤
جب تم چھوڑ کے جاتے __تب ہم مر تو جاتے ❤

Malik-Hadi
 

❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی

Malik-Hadi
 

تمہاری تو عید گزرے گی
نجانے ہم پرکیا گزرے گی

Malik-Hadi
 

عید آئی اور آ کر چلی بھی گئی مگر
میری آ نکھیں ! تجھ کو تلاشتی رہیں۔

Malik-Hadi
 

ہرشحص اپنے چاند سے تھا محو گفتگو
میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید گزر گئی

Malik-Hadi
 

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں عید مبارک

Malik-Hadi
 

وطن رہے سلامت
عیدیں ہزار با قی ہیں

Malik-Hadi
 

نشانے باز ہیں ہم سے بچ کے رہنا
ہم جان کیساتھ ساتھ دل بھی اڑا دیتے ہیں💗

Malik-Hadi
 

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں

Malik-Hadi
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔

Malik-Hadi
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕

Malik-Hadi
 

*بس یہی سوچ کر پتھر کو تراشا ہم نے*
*عین ممکن ہے کہ اندر سے مُحبت نکلے*

Malik-Hadi
 

عین ممکن ہے ترے ہجر سے مل جائے نجات
کیا کریں یار یہ صحرا نہیں....... چھوڑا جاتا
چھوڑنا تجھ کو مری جاں ہے بہت بعد کی بات
ہم سے تو شہر بھی تیرا نہیں.........چھوڑا جاتا

Malik-Hadi
 

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣

Malik-Hadi
 

فریبی بھی ہوں ، ضدی بھی ہوں اور بدکلام بھی
معصومیت کھودی ہم نے وفا کرتے کرتے

Malik-Hadi
 

قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں سائیں
مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم ...
💔

Malik-Hadi
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔