Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤

Malik-Hadi
 

سلیقہ تم نے پردے کا____ بڑا انمول رکھا ہے
یہی نگا ہیں ھیں قا تل ____ اور انہیں ہی کھول رکھا ہے ❤💘❤.

Malik-Hadi
 

کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ھے
تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ھے۔

Malik-Hadi
 

عید تو آ کے مرے جی کو جلاوے افسوس
جس کے آنے کی خوشی ہو وہ نہ آوے افسوس

Malik-Hadi
 

یہ سر نہیں # جہکتا کسی کے آگے
ایسا انداز ہمیں # وارثت میں ملا ہے
## M@LïK ##

Malik-Hadi
 

ارے وە خوش رھيں ھميں کيا کرنا ھے.
ان کى زندگى ھے ان کو اپنے طريقے سے جينى ھے تو
جئيں
حق ھے ان کا
بس ذندگى سے جانے کا اچھا بھانا دے کر جاتى تو
تو تکليف کم ھوتى..

Malik-Hadi
 

* کُچھ محبتیں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں........
خاموش خاموش لیکن اِن کی مہک اِن کے ہونے کی پہچان ہوتی ہے...*

Malik-Hadi
 

Tum yaad na karte to hum gilla Q karen,
Suna hai khamoshi bhi aik ada hai mohabbat nibhane ki.
💝 👈 🌹 👈 for u dear

Malik-Hadi
 

________ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
!!..ﺑﺠﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﻮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ
.....!!..ﺗﮭﯽ

Malik-Hadi
 

تمہیں خیال نہیں, کس طرح بتائیں تمہیں
کہ سانس چلتی ہے, لیکن اداس چلتی ہے

Malik-Hadi
 

نفرت لاکھ سهی اس کو میری ذات سے لیکن...!!💞
میرے ذکر پر اس کا دل دھڑکتا تو هو گا...!

Malik-Hadi
 

وهی ضد___وهی حسرت___نه درد دل کو کمی هوئی....!
عجیب هے محبت میری______نه مل سکی نه ختم هوئی....!💔💔💔💔

Malik-Hadi
 

❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤

Malik-Hadi
 

مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..💕
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم 💞💞💞

Malik-Hadi
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

Malik-Hadi
 

راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری ۔ ۔
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ
👀 سے آنسو نکلے..
......

Malik-Hadi
 

کوئی اچانک سے آ بسا دل میں
محبت کی نہیں تھی ، ہو گئی ❤

Malik-Hadi
 

ہاتھ چھوڑا نہیں وبا میں تیرا
اور کیسے کہوں محبّت ہے....

Malik-Hadi
 

مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات
یہ کون ہے۔۔۔؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا ہے

Malik-Hadi
 

غصہ بہت کرتے ہو..!!
💝
محبت ہو گئی ہے کیا....