پہلے آتی تھی حال دل پہ ہنسی
اب کسی بات پر نہیں آتی
💔
نفسا نفسی کا عالم ہے
اداکار ملتے ہیں لیکن
وفادار نہیں__!!💔
تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا 💔
لوگ میرے داستاں سن کر روتے ہیں
" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💔
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
نفرت لاکھ سهی اس کو میری ذات سے لیکن...!!💞
میرے ذکر پر اس کا دل دھڑکتا تو هو گا...!
ہونٹوں پے ہنسی دل میں غم ہے
ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے
آج اگر تو رویا تو قسم سے تجھے چیر دو گا اے دل،،،،،،،،،،
نہ وہ رہے گی تجھ میں. نہ تو رہے گا مجھ میں..💘💔
ہمارے دشمن جلتے ھے ہم سے🌹 ہمارے نوابی انداز سے____#❤❤
کیونکہ ہم دوستی بھی کرتے ہے🌷 محبت کے انداز سے_______#🌷
کسی کی تلاش میں مت نکلو.......
لوگ گٗم نہیں ہوتے .....
بدل جاتے ہیں .... 💔💔
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
ﻭﮦ ﺟـــﻮ ﺗــــﻘﺪﯾﺮ ﻣـــﯿﮟ ﻟـــﮑﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨـــﻮﺗﮯ __
ﺍﻧــہی ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐــــــﻮ ﻋــــﺸﻖ ﮐــﮩﺘﮯ ﮨــﯿﮟ __
ہم نے چُپ چَاپ کھو دیا تمھیں
یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جانا💔
میرا عشق اوروں سا نہیں ہے❤
تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا
نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
جب ٹوٹ گیا ”ساغر“ تو پینے کا خیال آیا
جب لُٹ گئی جوانی تو جینے کا خیال آیا
کن لفظوں میں لکھوں_______ میں انتظار کو تیرے
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے ♥️
کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے...!!
💔💔💔💔💔
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain