Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

#مجھـــــے عـــزت اُس خدا☝️نــے دی ہـــے
#کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا

Malik-Hadi
 

کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا 💔

Malik-Hadi
 

شک تو تھا #محبت میں نقصان ھو گا
مگر یقین نہ تھا___ سارا ہمارا ھی ھو گا 💔

Malik-Hadi
 

بہت کچھ جان کر خاموش رہنا...!!!
میرا ایک سوچا سمجھا فیصلہ ہے...!!!❤️

Malik-Hadi
 

یعنی یہ خاموشی بھی،کسی کام کی نہیں ..!!!!
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں ،اداس ہو ں ......؟؟

Malik-Hadi
 

ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥️

Malik-Hadi
 

مصروف ہے وہ لوگ کسی اور کی محفل میں آج کل
کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے
...💔

Malik-Hadi
 

آنکھوں کا رنگ، ________بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ایک شام میں ،______, کتنا بدل گیا
اٹھ کر چلا گیا _______کوئی وقفے کے درمیاں
پردہ اُٹھا تو سارا ____________تماشا بدل گیا
حیرت سے سارے لفظ____, اُسے دیکھتے رھے
باتوں میں اپنی بات کو ،_______, کیسا بدل گیا
آنکھوں میں جتنے اشک تھے،__جگنو سے بن گئے
وہ مُسکرایا ، اور _______ ,میری دُنیا بدل گیا
شاید وفا کے کھیل سے ،_____ اُکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے ، ________جو رستہ بدل گیا
.

Malik-Hadi
 

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔

Malik-Hadi
 

تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤

Malik-Hadi
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔

Malik-Hadi
 

،لکھ میٹھا ہووے تیرے شہر دا پانی ...
پر اسیں تیرے شہر نوں #چکوال نی کہہ سکدے ...

Malik-Hadi
 

آخر گزر ہی جائیگی
صاحب !
یہ حیات کوئی تاحیات تھوڑی ہے ...

Malik-Hadi
 

*کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے*
*میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے*
*

Malik-Hadi
 

❤وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤

Malik-Hadi
 

*اس کو بچھڑے ہوئےکافی وقت گزر گیا ہیں...💔*
*لیکن اس کے دیئے ہوئے زخم آج بهی تازہ ہیں...💔*
*_تم ایک شاعر کی محبت ہو_*✒️

Malik-Hadi
 

*محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو*
*کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی*
*_تم ایک شاعر کی محبت ہو_*✒️

Malik-Hadi
 

#ميرے_ساتھ_ميرے_خُدا_کی_نُصرت_ھے.
#ميرے_مٹنے_کا_تُم_انتظار_مت_کرنا..❤

Malik-Hadi
 

کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*💔

Malik-Hadi
 

دل پہ لگے ویسے تو گھاؤ بہت تھے💔
💔اک تیرا بچھرنا مجھے خاموش کر گیا.