💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 💔
خفا خدا بھی اگر ہو تو سن ہی لیتا ہے ۔
اور ایک تم ہو کے میری بات بھی نہیں سنتے
"ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا.💔
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا"!❤
_______💕
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں❤
انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💖
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 💔
#___ ❤
*خود پکارے گی جو منزل______تو ٹھر جاؤں گا*
*ورنہ خوددار مسافر ھوں_______گزر جاؤں گا۔*
💞لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں !! 💕
💓یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے...💓
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔
مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
نظر نہ لگے اس رشتے کو زمانے کی
ہماری بھی تمنا ہے موت تک دوستی نبھانے کی❤️
اک شخص کی چاہت کا ارمان رھا اکثر
وہ جان کر بھی _____ انجان رھا اکثر❤۔
ٹوٹنے کے بعد تم میں جو ہمت آتی ہے نہ
دراصل تمہیں رب تھام چکا ہوتا ہے. ...
•••• الحمدللہ۔. .
کہا تھا نہ بھول جاؤ گے مجھے....
میری اس بات پہ اکثر لڑا کرتے تھے تم..!!!!
تجھے بھول جاؤں یہ کوشش کرکے دیکھوں گا
ویسے دریاؤں کا الٹا بہنا_______ ناممکن ہے💔
سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain