❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
ﺳﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺎ ____ ﺗﯿﺮﺍ ﺗﺼﻮﺭ 💔💔
ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ___ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮧ ﮔﺰﺍﺭﯼ
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .💔
*جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤*
*تم صرف میری ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤*
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو..!
تم پر مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے..؟
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔
نشے چھوژا تھا اسے پانے کے لیے 💔پھر نشے کام آیا اسے بھلانے کے لیے💘💞
روٹھے ہوؤں کو منا لوں پِھر عید آ گئی ہے
M@Lik
ارماں نئے سجا لو پِھر عید آ گئی ہے
کچھ تارے تیری پلکوں پہ بھی روشن ہوں گے
کچھ رلائے گا مجھے بھی تیرا غم عید كے دن
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 💔
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
مُحبت خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل مِیں بَــــــــسانا ہے
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
یعنی یہ خاموشی بھی،کسی کام کی نہیں ..!!!
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں ،اداس ہو ں ......؟💔
دیکھ اتنا کے۔۔۔۔نظر ہی لگ جاۓ مجھے
۔۔۔۔!!!!❤❤
اچھا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری نظر سے مر جانا
۔۔۔۔!!!
میرے لہجے کی تلخیاں میری بات میں انا ہے
جو میں ناقابلِ شکست ہاروں گا تو اپنی ذات سے
(اقوال زريں)
1. جن لوگوں کے خیالات اچھے ہوتے ہیں وہ کبھی بھی تنہا نہیں ہوتے،
2. ہمیشہ مسکراؤ کیوں کہ دنیا ہمیشہ مسکرانے والوں کا ساتھ دیتی ھے،
3. ہمیشہ سچ بولو تاکہ قسم کھانے کی ضرورت نا پڑے،
4. فضول بحث بہترین دوست سے جدا کر دیتی ہے ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain