Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

*سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔*

Malik-Hadi
 

*غرور کو دل میں داخل نہ کرنا ورنہ سارا کیا دھرا مٹی میں بدل جائے گا۔*

Malik-Hadi
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

Malik-Hadi
 

I am feeling so sad

Malik-Hadi
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔

Malik-Hadi
 

💔💔 دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے 💔💔
محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا

Malik-Hadi
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣

Malik-Hadi
 

وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!!!💔

Malik-Hadi
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕

Malik-Hadi
 

_*میری شخصیت کسى تعارف کی محتاج نہیں*_
_*میرا خلوص ہی کافی ہے میری پہچان کے لیے*_

Malik-Hadi
 

سنو میں تم سے پیار کرتا ہوں تمہاری وفا چاہتا ہوں
جو صرف میرے لیے اٹھے
تمہاری وہ نگاہ چاہتاہوں 💗💗💗💗💗💗💗

Malik-Hadi
 

بنائی کیا خدا نے پیاری صورت محمد کی،
ھوے عاشق وہ جس نے دیکھ لی صورت محمد کی،
کمال حسن یوسف پر فقط عاشق زلیخاں تھی،
خدا خود جس پہ عاشق ھے وہ صورت ھے محمد کی،
مسلمانوں کو جب جنت کے درواذے پر روکیں گے،
حکم ھوگا کے جانے دو یہ امت ھے محمد کی ...
(سبحان اللہ)

Malik-Hadi
 

باقی جگ دے نوکر کوئی ناں اسی
پر چنگےسجنڑآں دی ذات دے تابعدار آں❤❤
M@Lïk

Malik-Hadi
 

سچ کہا تھا کسی نے کہ تنہا رہنا سیکھ لو
محبت چاہے کتنی بھی سچی کیوں نا ہو ساتھ چھوڑ ہی دیتی ہے 💔💔

Malik-Hadi
 

میں تهک گیا ہوں نہیں تابِ انتظار مجهے
تو جہاں کہیں بهی ہے خدا کیلیے پکار مجهے

Malik-Hadi
 

مرشد کی Love story😂
مرشد : I Love You💖😂
لڑکی: 😳😳😒😮
مرشد : تیرے عشق میں کرونا ہو جاٶں گا😂😜
تو مجھے چھو لے میں تیرا ہو جاٶں گا😅
لڑکی : یہ کیسی باتیں کر رہے ہو 😒😒
مرشد : یہی تو قیامت ہے😱😅😜
لڑکی : کیا کر سکتے ہو آپ میرے لیۓ؟😒
مرشد : تیرے عشق میں پاگل ہو جاٶں گا😜
چھت سے گروں گا اور مر جاٶں گا😥😔
لڑکی : اچھی بات ہے میری جان چھڑ جاۓ گی 👊😒
مرشد : میں پھر زندہ ہو جاٶں گا اور کہوں گا آگیا میں جوان ہو کے😂😜😎
لڑکی : مگر کیسے😳😯
مرشد : میں نہیں بتاٶں گا😜😄
لڑکی : مگر کیوں ؟😒
مرشد : ایسی باتیں بتاٸ نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے😂😅

Malik-Hadi
 

مت چاہو کسی کو اتنا کہ بعد میں رونا پڑے..!!
یہ دنیا چاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہے..!!

Malik-Hadi
 

ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری..!!

Malik-Hadi
 

وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا،
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے..!!

Malik-Hadi
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ۔۔۔۔۔❣
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔❣