Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

میں جو تیرا نہ ہوا تو کسی کا نہیں !

Malik-Hadi
 

💕میں اتنی ہی خاموشی سے💕 دیکھتا ہوں تمہیں💕
💕وہ کہتے ہیں نا 💕عبادت میں بولا نہیں جاتا💕

Malik-Hadi
 

حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا
ایک وفا کی کمی تھی ساقی یار تو باقی کمال تھا
مجھے مجبور نہ کرو کچھ لکھنے پر
ورنہ تــــــــــــــــــــم رو پڑو گے

Malik-Hadi
 

*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!

Malik-Hadi
 

#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_
#__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا💔

Malik-Hadi
 

پاؤ گے بچھڑ کر بھی ______ ہم کو آس پاس______!!
ہر چیز میں زندگی کی جھلک چھوڑ جائیں گے_🤨💖

Malik-Hadi
 

دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......

Malik-Hadi
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

Malik-Hadi
 

سجا رکھی تھی ہونٹوں پر ہنسی بہت ۔۔۔۔!
بے لگام درد مگر آنکھوں سے بہہ نکلا ۔۔۔!

Malik-Hadi
 

میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے❤❤Malik💖💖

Malik-Hadi
 

اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔!
💔
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔!

Malik-Hadi
 

خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے
یہ مت سمجھنا کے میرا دل نہیں دکھتا

Malik-Hadi
 

💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے___!!!!
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں ___!!!💞

Malik-Hadi
 

Happy rim jhim barish

Malik-Hadi
 

نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے

Malik-Hadi
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے❤

Malik-Hadi
 

محبت کا تو پتہ نہیں مگر!!!
انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔

Malik-Hadi
 

💜💞اپنی آنکھیں گنوائ ہیں ہم نے
اپنے خوابوں کی پاسبانی میں
اتنی مدّت کا ساتھ چھوٹ گیا
ایک چھوٹی سی بد گمانی میں💜💞

Malik-Hadi
 

بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے 🌹
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح....

Malik-Hadi
 

اب نہیں کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.💔