Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے*
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

Malik-Hadi
 

خیالوں میں بهٹک جانا _____ تیری یادوں میں کهو جانا!!
بہت مہنگا پڑا ہم کو _________ فقط اک تیرا ہو جانا

Malik-Hadi
 

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕

Malik-Hadi
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

Malik-Hadi
 

بہت سے عیب سہی مجھ میں مگر ایک خوبی بھی ہے
ہم دل سے جسےچاہیں اُسے دھوکہ نہیں دیتے۔

Malik-Hadi
 

ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا.❤.... 💔

Malik-Hadi
 

💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞

Malik-Hadi
 

روٹھا نہ کرو ہم سے دل کی دھڑکنیں بڑھ جاتی ہیں
دل تو آپ کے نام کر ہی چکے ہیں اک جان ہے وہ بھی نکل جاتی ہے

Malik-Hadi
 

*یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن*
💔💔
*اگر ھماری یاد آئے تو مغفرت کی دعا کرنا*

Malik-Hadi
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا......
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

Malik-Hadi
 

❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا ..!! 💔

Malik-Hadi
 

خــــــواب آنکھــــوںسے گئے نیند راتوںسے گئی...
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوںسے گئی.

Malik-Hadi
 

یہ بھول ہے اس کی کہ آغاز گفتگوہم کریں گے ❤ ہم جو خودسے بھی روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں

Malik-Hadi
 

سلامت رہے وہ شہر جس میں تم بسے ہو۔۔
اک تمھاری خاطر ہم پورے شہر کو دعا دیتے ہیں۔۔

Malik-Hadi
 

💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ 💔

Malik-Hadi
 

محبت کی داستان ختم ہو چکی__💔
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Malik-Hadi
 

دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟

Malik-Hadi
 

بہت سے عیب سہی مجھ میں مگر ایک خوبی بھی ہے
ہم دل سے جسےچاہیں اُسے دھوکہ نہیں دیتے۔

Malik-Hadi
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤

Malik-Hadi
 

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤