💫سیکھ جاو وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا۔۔۔!!!!❤❤
💫کہیں کوئی تھک نہ جائے تمھیں احساس دلاتے دلاتے۔۔۔۔!!!!! ❤❤
💔کسی نے پوچھ لیا.....
اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو...
میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے.....
لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے--
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!
💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖
پتہ ہے۔۔۔۔
کچھ لوگوں کے نصیب سیاہ ہوتے ہیں🖤
کہ انہیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں💔
💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔
پا ؤ گے ہم سے بچھڑ کر بھی ہم کو اپنے آ س. پاس
ہر شے میں زندگی کی جھلک چھوڑجا ئیں گے۔
💔
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
کہ تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں 💔
*اگر دیکھ پاتے تم _______ میری چاھت کی انتہا* 💕
*تو" هم تم " نہیں " تم هم " سے محبت کرتے* ۔💕
پا ؤ گے ہم سے بچھڑ کر بھی ہم کو اپنے آ س. پاس
ہر شے میں زندگی کی جھلک چھوڑجا ئیں گے۔
💓
واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"
بنا رہے ہو اگر توڑ کر مجھے پھر سے
میرے خمیر میں وحشت پہ ہاتھ کم رکھنا
مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا......
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
کردار کی عظمت کو کبھی رسوا نہ کیا ہم نے!
دھوکے تو بہت کھائے پر دھوکہ نہ دیا ہم نے!
💓🌹💓
ٹوٹ جائے گا تیری . نفرت . کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain