#يادون
تون ته وفا جي ڳاله ٿو #ڪرين..!!💔
❤سهڻا #سائين❤
پر #مونکي ته تنهنجي #بيوفائي تي به وڏو #ناز آ...!!💔
مت پوچھ مجھ سے میری عیاشی کا عالم.......
میری وردی تیرے عید کے جوڑے سے مہنگی ہوگی... ...!
#M@LiK...!!
💞 کیسے سمجھاؤں یہ بات اہل دنیا کو. 💞
💞 تیری تلاش کو یہ دنیا آوارگی سمجھ بیٹھی ہے 💞
میری نگاہوں میں دیکھ کر کہہ دے کہ ہم تیرے قابل نہیی
قسم ہے تیری چلتی سانسوں کی ہم تیری دنیا ہی چھوڑ دیں گے
سنبھالوں ان زلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جاۓ گا
نا ہوا اگر کوئی تو یہ ____حق ہم سے ادا ہوجاۓ گا
رقص دیکھا ہے؟ کبھی شاخ سے گرتے ہوۓ پتوں کا ؟؟
یوں جھوم کے گرتے ہیں، تیری یاد میں ،آنسو ...
جان بوجھ کر سمجھ کر میں نے بھلا دیا
ہر وہ قصہ جو دل کو بہلانے والا تھا
Khadi rahe gi Mohabbat rasty me
Aur hum Rasta badal le gy
میرے دل کا فلک ویراں ہے بڑے دن سے،
میرا چاند مجھے چھوڑ کر چلا گیا ہے۔💔
Searching life
Malik Hadi
اسے کہنا کونسا محل بنا لیا تو نے
میرے ارمانوں کا خون کر کے
💔
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے❗
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے❗
💔اداس۔💔💔
Waqat-e-sehri ka ho gaya jaago.
Rozy daaro Allah nabi k piyaro sehri ka waqat ho gaya hai ap jaldz se jaldz uthiye aur sehri ki tiyari kijiye
#5#
افطاری کے وقت کی گئی دعا فورا قبول ہوتی ہے اسی لیئے آپ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے دعا کی تاکید فرمائی۔(سنن ابن ماجہ :1753)
وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے___!!
ہم نے بھی مُسکرا کے کہہ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے____!!
آپ اس وقت کس پوزیشن پہ ہیں؟
1۔شادی شدہ😉
2۔منگنی شدہ😋
3۔پیار شدہ😍
4۔سنگل شدہ😒
5_تباہ شدہ😢
سچ کے سودے میں نہ پڑنا کہ _____خسارا ہوگا
جو ہوا حال ہمارا _____ سو تمہارا ہو گا ۔۔!!
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں جن کو عزت دینے پہ وہ خود سے بَڑھ کر آپ کو عزت دیں اور یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain