اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن_____!
تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
#____
متاعِ زیست میں شامل رہے ہزاروں رفیق_!!
وہ جس کی چاہ تھی دل کو ، وہی مگر نہ مِلا_!!
رقص دیکھا ہے؟ کبھی شاخ سے گرتے ہوۓ پتوں کا ؟؟
یوں جھوم کے گرتے ہیں، تیری یاد میں ،آنسو ...
*💫سنھری باتیں💫*
*117“ جس طرح دنیاکی تجارت بداخلاقی کے ساتھ نہیں کی جاسکتی ۔اسی طرح جنت کی تجارت بداخلاقی سے نہیں کی جاسکتی*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳
*💫سنھری باتیں💫*
*133“ جب آپ یہ سوچیں کہ ہار کی صورت میں کیا کریں گے ۔۔؟ تو آپ شکست کھا گئے ہیں۔*
*134“ اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بولتے ہو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتاہے۔*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳
Rozy daro Allah Nabi k piyaro sehri ka waqat ho gaya hai ap jaldi jaldi uthein aur sehri ki tiyari karen sehri ka ikhtatam time 4:28 mint hai
#12#
روزے کی حالت میں بیوی سے جماع حرام ہے البتہ خواہشات پر کنٹرول کرتے ہوئے بوسہ معانقہ جائز ہے(صحیح بخاری 1927)
#9#
روزے کی حالت میں ناک کان آنکھ میں دوائی یاآنکھ میں سرمہ ڈالنے میں کوئی حرج نہیں۔
حالت جنابت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے،تاہم نماز کیلئے غسل کرنا ضروری ہے۔(صحیح بخاری:1926.صحیح مسلم:1109)
بھول کرکھاپی لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،ایسے شخص کو اللہ تعالیٰ کھلاتا پلاتا ہے(صحیح بخاری 1933)

مٹی اوڑھ کر سو جائیں گـــے
ہم بھی ماضی ہو جائیں گــے🔥❤️
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے
لوگ رنجش میں ہر رشتہ ہر لحاظ بھول جاتے ہیں ایسی کڑوی باتیں کرتے ہیں یوں جیسے کبھی دوبارہ آمنے سامنے نہیں آنا
میں کسی سے ناراض نہی ہوتا💔 بس خاص سے عام کر دیتا ہوں 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain