Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

💫 *تعجب ہے اس پر جو دوزخ کو حق جانتا ہے اور پھر گناہ کرتا ہے تعجب ہے اس پر جو اللّٰه رب العزت کو حق جانتا ہے اور پھر غیروں کا ذکر کرتا ہے اور پھر ان پر بھروسہ رکھتا ہے۔*
🌹🌹🌹

Malik-Hadi
 

💫 *ضائع ہے وہ عالم جس سے علم کی بات نہ پوچھیں، وہ ہتھیار جس کو استعمال نہ کیا جائے، وہ مال جو کارِ خیر میں شروع نہ کیا جائے، وہ علم جس پر عمل نہ کیا جائے، وہ مسجد جس میں نماز نہ پڑھی جائے، وہ نماز جو مسجد میں نہ پڑھی جائے، وہ اچھی رائے جس کو قبول نہ کیا جائے، وہ مصحف جس کی تلاوت نہ کی جائے، وہ زاہد جو خواہش دنیا دل میں رکھے، وہ لمبی عمر جس میں آخرت کا توشہ نہ لیا جائے۔*
🌹🌹🌹

Malik-Hadi
 

💫 *بعض اوقات جرم معاف کرنا مجرم کو زیادہ خطرناک بنا دیتا ہے عافیت کے نو حصے لوگوں سے الگ رہنے میں اور ایک حصہ ملنے میں ہے۔*
🌹🌹🌹

Malik-Hadi
 

💫 *تعجب ہے اس پر جو جنت پر ایمان رکھتا ہے اور پھر دنیا کے ساتھ آرام پکڑتا ہے تعجب ہے اس پر جو شیطان کو دشمن جانتا ہے اور پھر اس کی اطاعت کرتا ہے۔*
🌹🌹🌹

Malik-Hadi
 

💫 *تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے تعجب ہے اس پر جو حساب کو حق جانتا ہے اور پھر مال جمع کرتا ہے۔*
🌹🌹🌹

Malik-Hadi
 

💫 *تعجب ہے اس پر جو موت کو حق جانتا ہے اور پھر ہنستا ہے تعجب ہے اس پر جو دنیا کو فانی جانتا ہے اور پھر اس کی رغبت رکھتا ہے۔*
🌹🌹🌹

Malik-Hadi
 

Lock Down Ki wajah se Damadam ko kuch time k liye seel kr raha hun

Malik-Hadi
 

🎀🎀🎀
*ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﻼ ﺁ ﺟﺎتا ﮨﮯ ... ﺟﺴﮯ ﭘُﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ... ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺗﻮ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ہیــــــــں ... ﻣﮕﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ' ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ نہیــں ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ......!!!*🎀🎀🎀

Malik-Hadi
 

ہم نے سیکھا ہے محبت کابھرم شیشوں سے
توڑنے والوں کو بھی دل میں بساء لیتے ہیں 💕

Malik-Hadi
 

*_محبت بھی کرتے ہو #رسوائ سے بھی #ڈرتے ہو_*
*_ارے صاحب تم تو #کمال پر #کمال ہی کرتے ہو.

Malik-Hadi
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن_____!
تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
#____Malik__Abdul Hadi

Malik-Hadi
 

AAG LAG JAYE UN MAJBURIO KO
JIN KI WAJA SA HUM BICHAR GAYE

Malik-Hadi
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤

Malik-Hadi
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں

Malik-Hadi
 

ملتی ہی نہیں اس___دنیا کے لیے فرست❤
سو جاؤں تو خواب تیرا جاگوں تو خیال تیرا❤

Malik-Hadi
 

*_خامیاں مجھ میں بھی ہیں______!!!*
*_پر میں بے ایمان نہیں ہوں______!!!*❤

Malik-Hadi
 

میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣

Malik-Hadi
 

ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
.
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ

Malik-Hadi
 

ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ________ ﻣﻘﺒﻮﻝ یوں ﮨﻮﺋﮯ
ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ!!

Malik-Hadi
 

محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاؤں تو......!!!
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤں تو.....!!!