Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

Malik-Hadi
 

*💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔*
*💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔*

Malik-Hadi
 

اک چھوٹی سی غلطی پر مجھے وہ چھوڑ گیا۔
♡♡♡♡♡ بے وفا ♡♡♡♡♡
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھا

Malik-Hadi
 

ہم روز اداس ہوتے
ہیں اورشام گزر جاتی ہے..
ایک روز شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائیں گے..

Malik-Hadi
 

زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا
تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا ♥️

Malik-Hadi
 

اب منتیں نہیں کرنی
اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی !
بس اپنے لیے ۔۔۔
#Malik#

Malik-Hadi
 

❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا......... .

Malik-Hadi
 

#خاموشی_بہت_کچھ_کہتی_ھے_صاحب❤️
#کان_لگا_کر_نہیں_دل_لگا_کر_____سنئیے

Malik-Hadi
 

وہ مجھے چھوڑ کے جس کے پاس گیا ہے ۔۔۔💔
۔شانی۔
سنا ہے اس کی ہر بات پر وہ میری مثال دیتا ہے۔۔

Malik-Hadi
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗💗

Malik-Hadi
 

Ham kisi se khushyan mange ye hame manzoor nahen
mangi hoi khushyon se kis ka bhalaa hota he
jitna ap ki taqdeer men likha he wo zaroor ada hoga

Malik-Hadi
 

سورج کو وقت ہی ڈوبا
دیتا ہے اے دوست
ورنا سورج کی بہی مرزی نہیں ہوتی

Malik-Hadi
 

محبت میں جھکنا کوئی عجیب بات نہیں
اے دوست
چمکتا سورج بھی ڈھل جاتا, ہے چاند کیلئے

Malik-Hadi
 

پتہ نہیں کیوں ایک دعا پہ دل اٹکتا ہے
اے دوست
کہ تمہارے سوا کچھ مانگا نہیں جاتا

Malik-Hadi
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️

Malik-Hadi
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر

Malik-Hadi
 

ھم نے سیکھا ہی نہیں بے وفائی کی رہ پے چلنا
جیسے اپنا کھا اس پر سے جان بی وار دی

Malik-Hadi
 

*کچھ باتیں دل میں محفوظ ہو جایا کرتی ہیں ... اور جو دل میں محفوظ ہو جاتی ہیں ... وہ دل کے رکنے پر ہی تکلیف دینا بند کرتی ہیں ......!!!*💞💞💞

Malik-Hadi
 

*ہم انسان بھی عقل سے ماورا ہیں ... جب کسی کا حق ادا نہ کرنے کا احساس کمتری ہمارے اندر کنڈلی مار کے بیٹھ جاتا ہے ... تو اس شخص سے زیادہ پیار کرنے کے بجائے ہم اس انسان کی زیادہ حق تلفی کر جاتے ہیں .......!!!*💞💞💞

Malik-Hadi
 

*بند آنکھوں میں نظر آنے والے وہ خاص لوگ ہوتے ہیں ... جو دل کے اس کونے میں بستے ہیں ... جہاں سے محبت جنم لیتی ہے ......!!!*💞💞💞