Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💚*
🌹💞🌹زندگی ایک سفرہے🌹💞🌹
🌹💚💠🌹💠💚🌹

Malik-Hadi
 

*وقت پتا نہیـں جان دار ہوتا ہے یا بے جان ... لیکن مر جاتا ہے ... جیسے مُردے کو دوبارہ زندہ کرنا ناممکن ہے ... اسی طرح ہم لاکھ چاہیں تو بھی گزرے لمحے کو جگا نہیـں سکتے ......!!!*💞💞💞

Malik-Hadi
 

❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے❤
❤دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
❤میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے❤
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے❤
❤دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
❤میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤

Malik-Hadi
 

محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے💔

Malik-Hadi
 

*❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر*
*غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣*

Malik-Hadi
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں

Malik-Hadi
 

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا

Malik-Hadi
 

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے

Malik-Hadi
 

پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی

Malik-Hadi
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

Malik-Hadi
 

جسے ہم چاہیں۔۔حضور !
اسے اور کیا چاہیے ۔💕
M@Lïk G

Malik-Hadi
 

#رکهہ___پرکهہ___منافق_دی......
#ہر_انسان___برابر__نئیں___ہوندا,,,
💦G

Malik-Hadi
 

رب رکھے قائم ساڈی یاری...❤
اک ہی مانگی دعا
ہر واری...❤
M@lïK♥G

Malik-Hadi
 

#تیرے نال #نبھاونڑی اے مردیاں #تائیں پکی #نیتی ہوئی اے
گل #ہوش اچ کردے #پئے آں متاں سمجھیں #پیتی ہوئ اے..!
Malik sahab

Malik-Hadi
 

#ساڈے_حوصلے_بلند_رکھیں_مالکا💯💯
#دن_زندگی_وچ_ماڑے_چنگے_آندے_رہندے_نے🔥🔥

Malik-Hadi
 

کیا غضب ھو کہ_____تم لوٹ کے آؤ.....!!
اور ھم تیری یاد میں_____مر چکے ھوں....!!!

Malik-Hadi
 

میری دعا ھے تمہیں دنیا کی ہر خوشی ملے
لیکن محبت حرام ھو جائے تم پہ..😢

Malik-Hadi
 

زمانہ وفا دار نہیی تو کیا ہوا اے دل ❣
دھوکے باز بھی تو اکثر یار ہی ہوا کرتے ہیں❣

Malik-Hadi
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے😥
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے💔
__________

Malik-Hadi
 

زندگی بھر مجھے جلنے کے لیے چھوڑ دیا
سبز پتوں میں یہ کیا آگ لگا دی تو نے۔۔۔۔!!