Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

ﺳﺎﺩﮔـﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿـﮟ ﺑﺎﻗﯽ ﺍﺏ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﺗُﻮ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﮭﻮﮞ

Malik-Hadi
 

خاموشیاں کبھی بھی بے وجہ نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!!!!

Malik-Hadi
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پہ.
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے.💔

Malik-Hadi
 

کوئ نہ تھا دل میں اس کے سوا!
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے💔💔

Malik-Hadi
 

*رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*💞💞💞

Malik-Hadi
 

*💕 انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں...💥💕*

Malik-Hadi
 

*انسان بھی عجیب مخلوق ہے ... اسے غم سے گزرنا پڑتا ہے ... خوشی کے احساس کیلئے ... شور سہنا پڑتا ہے ... خاموشی کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے ... اور دوری برداشت کرنا پڑتی ہے ... موجودگی کا قدردان بننے کیلئے .......!!!*💞💞💞

Malik-Hadi
 

*خود چلے جاٸیں گے آپ کی زندگی سے*_
*پر جہاں تیری یاد نہ آۓ وہ جگہ بتا دینا*

Malik-Hadi
 

❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا ❣

Malik-Hadi
 

AAG LAG JAYE UN MAJBURIO KO
JIN KI WAJA SA HUM BICHAR GAYE

Malik-Hadi
 

یہ میرا حو صلہ ہے تیرے بغیر
سانس لیتا ہوں ،با ت کرتا ہوں

Malik-Hadi
 

.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤

Malik-Hadi
 

سبق یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں
مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا

Malik-Hadi
 

لبوں سے کچھ نہیں کہتے وہ
آنکھیں ہزار سوال کرتی ہیں۔

Malik-Hadi
 

کچھ باتیں، کچھ یادیں، کچھ لمحے، اور کچھ لوگ
ادھورے چھوڑ دینے سے زندگی سمجھ میں آتی ہے

Malik-Hadi
 

یہ خیال سارے ہیں عارضی، یہ گلاب سارے ہیں کاغذی ،
گلِ آرزو کی جو باس تھے، وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے..

Malik-Hadi
 

اگر تیرا سوال ہوتا کہ _____ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ _______تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
💓❤❤❤❤

Malik-Hadi
 

نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے
ہمارے ساتھ۔۔۔تماشا نہ کیجیے

Malik-Hadi
 

تیری صورت کو دیکھ کر مری جاں
خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے

Malik-Hadi
 

جسے ہم چاہیں۔۔حضور !
اسے اور کیا چاہیے ۔💕