Damadam.pk
Malik-Hadi's posts | Damadam

Malik-Hadi's posts:

Malik-Hadi
 

محبت ایک پاکیزہ احساس ہے میرے دوست
یہ دنیا والے نہ جانے کیوں مجھے نظر بد سے دیکھتے ہیں

Malik-Hadi
 

بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔

Malik-Hadi
 

ہتھیلی کی دراڑوں میں چُھپے آنسو گواہ ہیں،
کہ میں نے انتہا تک انتہا سے تم کو مانگا ہے

Malik-Hadi
 

انـــــدیشہِ جــــدائی بھی تھا، یقــــین وفا بھی.۔۔۔۔
اک خوف نے جینے نہ دیا، اک یقین نے مرنے نہ دیا.

Malik-Hadi
 

لبوں سے کچھ نہیں کہتے وہ
آنکھیں ہزار سوال کرتی ہیں۔

Malik-Hadi
 

کچھ باتیں، کچھ یادیں، کچھ لمحے، اور کچھ لوگ
ادھورے چھوڑ دینے سے زندگی سمجھ میں آتی ہے

Malik-Hadi
 

قاصد نے دی خبر کہ وہ آئیں گے رات کو
اتنا کیا چراغاں کہ گھر کو جلا دیا

Malik-Hadi
 

یہ خیال سارے ہیں عارضی، یہ گلاب سارے ہیں کاغذی ،
گلِ آرزو کی جو باس تھے، وہی لوگ مجھ سے بچھر گئے..

Malik-Hadi
 

كہاں تک جفا حسن والوں کی سہتے،
جوانی جو رہتی تو پھر ہم نہ رہتے۔

Malik-Hadi
 

نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔

Malik-Hadi
 

"#ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "

Malik-Hadi
 

یــــہ لوگــــــــــــــــ میـــــــــــــرے انـــــــدر مُـــــــــــــــــحبت تلاشــــــــــــں کـــــرتے ہیں
میــــــں تیــــــــــــرے بعــــــــــد کســـی اور کا رہــــــــــــا ہی نہـــــــیں

Malik-Hadi
 

دُعاء مانگی تھی آشیانے کی......چل پڑی آندھیاں زمانےکی.......
میرا غم کوئ نہیں سمجھ پایا......کیونکئ میری عادت تھی مسکرانے کی.....

Malik-Hadi
 

دوستی کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی
ایک انسان پہ لٹا دو اپنا سب کچھ
کیونکہ پسند ہو چیز تو قیمت نہیں دیکھی جاتی
❤ ❤

Malik-Hadi
 

شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمى لہجہ...!!
وه مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا...!!

Malik-Hadi
 

مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب،،،
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی...!!!

Malik-Hadi
 

قدر اور قبر
کبھی
جيتے جی نہيں ملتی....

Malik-Hadi
 

جزبے سچے ہو تو محبت مل ہی جاتی ہے ۔
خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی التجائیں۔

Malik-Hadi
 

"محبت کیا ہے "
سمجھو تو احساس"
دیکھو تو رشتہ کہو تو لفظ "
چاہو تو زندگی"

Malik-Hadi
 

دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!