Damadam.pk
Malik008's posts | Damadam

Malik008's posts:

Malik008
 

خاموشی کو ہی رکھیں گے اب انداز بیاں اپنا
نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا

Malik008
 

یاد کر کے مجھے نم ہو گئی ہوں گی پلکیں
آنکھ میں پڑ گیا کچھ کہہ کر یہ ٹالا ہوگا

Malik008
 

کامیاب لوگوں کی غیبت کرنا
ناکام لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے

Beautiful People image
M  : hi frindz - 
Malik008
 

good bye damadam....

Malik008
 

محبت سے محبت نہ کرو جب تک محبت آپ سے محبت نہ کرے
جب محبت آپ سے محبت کرے تو محبت سے اتنی محبت کرو کہ محبت کسی اور سے محبت نہ کرے

Malik008
 

کس طرح ختم کریں ان سے دل کا رشتہ
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ہیں

Malik008
 

محبت کیا ہے؟
سمجھو تو احساس
دیکھو تو رشتہ
کہو تو لفظ
چاہوں تو زندگی
کرو تو عبادت
نبھاؤ تو وعدہ
اور مل جائے تو
جنت

Malik008
 

وہ کیا جانیں کہ کیا ہوتی ہے یکطرفہ محبت
تپتے صحرا میں پھرتا ہوں جیسے پیاسا کوئی

Malik008
 

آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن
کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے

Malik008
 

ایک مرد کی محبت تب تک سچی نہیں ہو سکتی جب تک وہ دوسری عورت کے احترام میں اپنی نظریں نیچے نہ کر لے

Malik008
 

کون سا انداز ہے تیری محبت کا ذرا ہم کو بھی سمجھا دے
مرنے سے بھی روکتی ہو اور جینے بھی نہیں دیتی

Malik008
 

غصہ آتا ہی نہیں آپ کی کسی بات پے
نہ جانے کتنی محبت ہو گئی ہے آپ سے
@Malik008

Malik008
 

میری محفل میں کر کے اندھیرے اپنی محفل سجائے ہوئے ہیں 🖤🥀

Malik008
 

سنا ہے کہ لڑکیاں اللہ کی طرف سے رحمت ہےہوتی
پر میری پوسٹ پر کوئ رحمت کیوں نہی

Malik008
 

Pak Win....🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Malik008
 

اک ذرا سا دیکھنا، دیکھ کے رخ پھیرنا
چپکے سے مُسکرانا، مُسکرا کے دل نبھانا
یاد ہے تیری ہر ادا، مگر یہ کہاں کا اصول ہے
اک شام روٹھ کر چلے جانا اور پھر لوٹ کر نہ آنا"

Malik008
 

سے کپڑوں کو مہکانا کوٸی بڑی بات نہیں💞
مزہ تو تب ہیے جب کردار سے خوشبو نکلے💞

Malik008
 

کی دھند بھری رات میں
ماضی کی اک رات
میں گزرے
حسیں لمحوں
کی یاد میں
میرے دل میں جاگے
جذبوں
نے
اک آگ
سی لگا رکھی ہے۔💞

Malik008
 

کبھی مائل بہ رفاقت ، کبھی مائل بہ گریز
زنـــدگی ھم سے مِلی تیری اداؤں کی طرح