زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور 🛌لاچار ہو جايیں💞💞 تو انہیں سنبھالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا🥀
وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻
-ہمیشہ خاص بن کر رہو...😎😋
آم بنو تو لوگ اچار بنا دیتے ہیں...😏😁😁
چیزیں آپ کی شخصیت کی وضاحت کرتی ھیں
ایک آپ کا صبر ، جب آپ کے پاس کچھ نہ ھو
دوسرا آپ کا رویہ ، جب آپ کے پاس بہت کچھ ھو
چین سے سونے نہیں دیتی مجھے اس کی لا پر وائی
نہ جا نے وہ کیوں بدل گیا میری عا دتیں خراب کرکے۔
اپنے چند لمحوں کے عروج پہ کبھی غرور مت کرنا
کیونکہ وقت کے بدلنے میں دیر نہیں لگتی⚔️⚔️
"زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں، سال گزر جاتے ہیں"🔥
فرصت سے کریں گے تجھ سے حساب اے زندگی
اُلجھے ھُوئے ھیں ھم ابھی خُود کو سلجھانے میں
سی غلطیاں ہوئیں زندگی میں لیکن
جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوئیں
اٌنکا خمیازہ سب سے زیادہ بٌھگتا 💔
اَنائیں تھم بھی جائیں تو بھی واپس نہ آنا تُم۔۔۔۔
جہاں پر تُم کو رکھا تھا وہاں اَب صبر رکھا ہے!!!!🔥
زندگی میں دو باتوں کا کہنا حقیقی طور پر مشکل ہے. کسی اجنبی کو پہلی دفعہ مخاطب کرنا. اور جس سے واقعی محبت ہو. اسے خدا حافظ کہنا🙌
زندگی میں دو باتوں کا کہنا حقیقی طور پر مشکل ہے. کسی اجنبی کو پہلی دفعہ مخاطب کرنا. اور جس سے واقعی محبت ہو. اسے خدا حافظ کہنا🙌
boht fever frindz plz pry for me Allah sb bemaro ko shifa yab kry Ameen or miujy b Ameen
good morning pakidtan
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب
مقام شوق میں ہیں سب دل و نظر کے
علاج عشق جو پوچھا طبیب سے ميں نے
دھیمے لہجے میں بولا لاہور جایا کر❤✔️
یار سن تو سہی
دیکھ تو لے
ایسا نہیں کرتے
تو مجھے اس طرح نہ ضائع کر
میں ترے واسطے"محبّت ھی محبّت"ھوں
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مرجاتے ہیں کُچھ لوگ
*درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙🌷🌷
💔💔💔Dill E Umeeeeeed Tora hai kisi ny........😅💘❣️💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain