انتخابات نے امریکہ کوتباہی کے دہانے پرپہنچادیا،ٹرمپ کے حامیوں نے بغاوت کردی ، امریکا میں حالات تشویش ناک، ٹرمپ کے حامی اسلحہ لے کر سڑکوں پر نکل آئے۔ ہرطرف بغاوت کا سماں ہے اورسیکورٹی ادارے پریشان دکھائی دیتے ہیں امریکی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ہوئی ووٹنگ کے تیسرے روز بھی حتمی نتائج کا اعلان نہیں ہو سکا۔ اس صورتحال میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ دھاندلی کر کے انہیں ہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ادھر امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حالات بگڑتے ہی جارہے ہیں اورامریکا کی کئی ریاستوں میں مظاہرے اور جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق مختلف امریکی ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے حامیوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ 🤺سفید داڑھی والے🤺 🏹⚔️اکبر⚔️🏹