*ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔۔
اۓ تبسم فروش محبوب !!!
ھرلگی _____ دل لگی نہيں ہوتی
🖤🔥🦋
اتنا شدت پسند تو ہونا بنتا ہے 💖
کہ جو آپکا ہو، وہ کسی اور کا نہ ہو
کوٸی تو ایسا سمندر مزاج دوست ملے______🔥
جسکا صرف ایک کنارہ ھو جو صرف ہمارا ھو_❣️
میرے محرما۔۔!
ہے دعا میری،
مجھے عشق میں
جو لگی ابھی،
تجهے ایسی چپ
نہ لگے کبھی۔۔۔۔!
💯 اشعار کرتے ہیں اظہارِ عشق یہاں
میرے معاشرے میں سرعام محبت جائز نہیں
👑❤️
ہمارا شمار ہوتا ہے ان نایاب لوگوں میں 😍☺️
جن کے ہونے سے جہان اور بھی حسین لگتا ہے ۔۔👌❤️
یہ کیا کہ جب بھی ملو پوچھ کے بتا کے ملو🌸
کبھی کرو مجھے حیران اچانک آ کے ملو🌸
دعا سلام ہے کیا شے ؟ مصاَفحہ کیسا؟❤️
تکُلفات کو چھوڑو، گلے لگا کے ملو ❤️
وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے
چاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے🔥
اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے تیری صورت
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے❤
محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے بھلا
محبت تو توجہ اور اہمیت چاہتی ہے
آپ کو آواز دی جائے اور آپ ماتھے پر بِنا بل ڈالے کہیں
میں حاضر سائیں۔۔۔۔
❤️❤️
🤐🤐🤐
مریضانِ محبت کو فقط دیدارِ یار کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سے، نگاہِ یار کافی ہے
🖤🖤
أنَا لا أُحِبُّڪَ فقَط
أنَا أتنَفسُڪِ عِشقَاً أنَا...♥
میں تم سے صرف محبت نہیں ڪرتا،
میں تو تمہارے عشق میں سانس لیتا ہوں...
Really 😔
تم ہاتھ پکڑو اور پوچھو..
کیا چاہئے .🥀
مـیں ہاتھ چھڑا کر ..
پــھر سے تیرا
ہاتھ تھاموں ...
اور کہوں ...
تو چاہئے ..
ہر وقت ..
ہر لمحہ ..
ساری عمر چاہئے
اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہئے....🌸✨
🍂
یہ کائنات بس اُسی کے لِیے ____حسین ہے ہمدم
بِچھڑ کر مُجھ سے اب تُم جِس کے بنے ہُوئے ہو
"روح" اپنی کھوج مکمل ہونے کے بعد کسی اور کی چاہ سے دستبردار ہو جاتی ہے"
دل اور روح میں یہی فرق ہے۔
دل سے دل لگی ہوتی ہے...
اور روح سے "عشق"____!🍁🍁🍁❤✨
میں نے لوگوں کو محبت پر لکھتے دیکھا ہے۔ محبت پر بحث کرتے دیکھا ہے، محبت کیلیے لڑتے دیکھا ہے مگر محبت نبھاتے نہیں دیکھا ۔!" 💔🖤
جہاں پھولوں کو کھلنا تھا وہیں کھلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا ___ تمہی ملتے تو اچھا تھا
"ایک شہزادی ہے سرد مزاج سی کہانی میں"👑
"ایک شہزادہ ہے جو دل وجان سے اس پہ مرتا ہے"❤️
عمـر میں چھوٹی ہیں مجھ سے محترمہ ❤️
اور بات بات پہ کہتی ہیں مار کھاؤ گے مجھ سے
تیری محفل میں ہم رہیں گے تیرے زوال تک
غیر جو تم نے بلائے ہیں چلے جائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain