Damadam.pk
Malik11_pk's posts | Damadam

Malik11_pk's posts:

Malik11_pk
 

کیا تم مجھ سے سورج مکھی کے پھول جیسی محبت کر سکتی ھو؟🌻🦋
میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ صرف میری طرف ہو🥰♥️
اور جب میں نہ ہوں تو تم
ساری دنیا سے منہ موڑ لو! 🖤🥀

Malik11_pk
 

جنہیں تھا انتظار کہ
ستارے ٹوٹیں، دعا مانگیں
کہو اُن سے، کہ آئیں۔۔!
ہمیں دیکھیں، دعا مانگیں۔

Malik11_pk
 

نیند کی گولیاں کھاتا ہے اب💔
وہ لڑکا جو نماز عشاء پڑھ کر سوتا تھا💔💔

Malik11_pk
 

یقین مان ہم آج بھی تیرے ہیں😍
دل پر سارے اختیار تیرے ہیں ❤️
نیند نہ آئی تو بس تیرے خیالوں میں💓
اور اگر آجائے تو سارے خواب تیرے ہیں 🥰

Malik11_pk
 

ہاتھ دفتر کی فائلوں میں الجهے رهے......🌹🌹
وقت اس کی زلفوں سے کھیلنے کا تھا..... 🌹🌹

Malik11_pk
 

ایک مرد کے لیے اس سے بڑی سزا اور کیا ہوگی کہ اسے محبت کرنے والی عورت چھوڑ دے , عورت جب چھوڑتی ہے تو صرف چھوڑتی نہیں ..... بلکہ ...... کہیں کا بھی نہیں چھوڑتی ____!!💔🍁

Malik11_pk
 

کبھی وہ شخص تھا ، ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
اب وہ شخص ہے ، ہم ہیں اور اک خاموشی ہے

Malik11_pk
 

- تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے

Malik11_pk
 

*خدا نے چیزیں استعمال اور لوگ محبت کے لیے بنائے ہیں لیکن اشرف المخلوقات چیزوں سے محبت اور لوگوں کو استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں💔🙂*

Malik11_pk
 

ہم نازک نازک دل والے
بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں
کبھی ہنستے ہیں، کبھی روتے ہیں
کبھی دل میں خواب پروتے ہیں 💞💕

Malik11_pk
 

میں لوگوں کو بتاؤں گا کہ وہ غلط سمجھتے ہیں کہ جب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں تو محبت نہیں کر سکتے، انہیں معلوم نہیں کہ جب وہ محبت کرنا چھوڑ دیتے ہیں ، تب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں

Malik11_pk
 

کتنی لطیف شہ ہے ____محبّت نا پوچھیے
اس میٹھے میٹھے درد کی لذت نہ پوچھیے
💔🥺🖤

Malik11_pk
 

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
پسندیدہ لوگ بھی_______ وبالِ جاں ہوتے ہیں

Malik11_pk
 

سنو جاناں میں نے تمھاری یادیں کچھ ایسے دل سے لگا کے رکھی ھیں
جیسے کوٸی اندھا بھری جوانی میں بھی اپنی سٹک کو دل سے لگا رکھتا ھے❤❤❤😂

Malik11_pk
 

محبت میں ٹھوکر کا لگنا بھی لازم ہے!
کم از کم پتا تو چل جاتا ہے کہ ہماری محبت سامنے والے کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہم بس وہم پال رہیں ہیں ۔🙂 💔
🖤

Malik11_pk
 

لوگوں کی فکر مت کیجیے_____
لوگ بس فاتحہ پڑھنے ہی آئیں گے

Malik11_pk
 

میں نے راستوں میں دیکھا ہجوم تتلیوں کا
مجھے کیا خبر جناب، بے حجاب آرہے ہیں
اب تجھ سے ملاقات کا امکان لگ رہا ہے
کچھ دن سے میرے خواب میں گلاب آ رہے ہیں
میں تجھ کو دیکھ آیا تو سارے شہر کے لوگ
تیرا حسن پوچھنے کو بے تاب آ رہے ہیں

Malik11_pk
 

❤ عشق عشق ہوتا ہے________صاحب،
ہر جگہ دل پھینکنے کو عشق نہیں کہتے. ❤

Malik11_pk
 

اس کائنات میں "
الله کے سوا کوئی بھی آپکو ہمیشہ ، ہر وقت اور ہر حال میں
“ایک جیسا“ میسر نہیں ہو سکتا
🖤

Malik11_pk
 

ممکن ہے میرے بعد بھی خوش رہو گے تم
یہ وہ خوشی کی بات ہے، جس سے میں خوش نہیں❤