سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں!
مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے❤
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا؛ دلوں میں جگہیں بھی فِنگَر پِرِنٹس کی طرح ہوتی ہیں، جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی !🙃💔
ویسے سوچو تو ذرا جو تہجد میں مانگنے پہ بھی نہ ملا
یار کتنے غلط انسان سے محبت کرلی تھی ہم نے!!🙂
میں ضبط اور سکون کے اس مقام تک جانا چاہتا ہوں جہاں میں مضبوط لہجے میں کہہ سکو جنہیں تم میسر ہو ان سے جلتی ہے میری جوتی...!! 🙂
یوں ہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص
ہم نے کہاں محبت کرنے کا سوچا تھا🥀
وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا ربّ کریم ہم زمین پر بسنے والوں کا درد ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ھے❤️
میرے خیال میں اگر آنسوں نہ ہوتے تو انسان اپنے
جزبات کی شدت سے پاگل ہو جاتا !❤
منزل سب کی اللّٰہ ہے، محبت، غم، آزماٸش، یہ سب تو سفر کا حصّہ ہے♥️
کبھی سوچا ہے!!!
بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے،وہ مل گیا بھی تو کیا کرو گے؟؟؟۔۔۔
ٹھان جو لی منزل کی چاہ،پہنچ جو گئے وہاں،تو کیا کرو گے؟؟؟
یہ جسے تم سکون کہتے ہو،اس سے بھی نہ سکون ملا تو،کیا کرو گے؟؟؟🤐
کون دیکھے گا بھلا تجھ کو
جس محبت سے ھم دیکھتے تھے❤
لگا کر عشق کی بولی۔۔۔سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
ارے محبت مار ڈالے گی ابھی تو تم پھول جیسے ہو"
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا..
ّاِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں..!!
🍁
ہم اپنی سوچ کے مطابق لکھتے ہیں، لوگ اپنی سوچ کے مطابق پڑھتے ہیں
پڑھنے والا کبھی نہیں سمجھ سکتا لکھنے والے کا مسئلہ کیا تھا🔥💯🖤
💗💗
✍🏻...,, کتنا عجیب ہے نہ،،
کچھ لوگ قسمیں کھاکر بھی
بھروسہ توڑ دیتے ہیں.....!!😔💔😥
لڑکی پھنسانے کی نہیں بسانے کی ہمت پیدا کرو اس طرح سے جو تمھارے گھر میں ہیں وہ بھی بسائی جاٸیں گی پھنسائی نہیں_" 🙂💔
مکافاتِ عمل ایک کڑوا سچ ھے." 🖤
تمہـیں کبھی پورا لکـھوں، کبھی ادھـورا لکھـوں
مـیں راتوں میں بیـٹھ کر تمہـیں سَـوِیرَا لکـھوں
میـں جب بھی لکـھوں بس اتنا لکھوں.
مجـھے ”تیـرا“ اور تجھـے ”میرا“ لکھـوں
پاس آؤ اک التجا سن لو"💕
"پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو"
"اک تمہی کو خدا سے مانگا ہے"💕
"جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو"
"ابتدا عشق کی ہوئی تم سے"💕
"تم ہو چاہت کی انتہا سن لو"
🤩🌹🤩
اے عشق بس کر مجھ پر اور بوجھ نہ ڈال
پہلے ہی میرا دل _____ دل کا مریض ہے
صرف_مجھ_سے_ہی_کرنا
سارے_کا_سارا ♥🥰♥
یہ_جو__پیار__ہے_تمہارا
یہ_حق_ہے_ہمارا♥🥰
کچھ بھی کہہ نہیں سکتا تیرا درد جو ٹھہرا🥀
آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain