میں نے کہا : تم پچھلے ایک گھنٹے سے میرے کندھے پر ٹیک لگائے ھوۓ ھو
وہ کہنے لگی : تو کیا تم تھک گئے؟
میں نے کہا : نہیں ، لیکن میرا دوسرا کندھا جلن کے مارے مررہا ہے..!!
❤❤
زندگی میں کچھ لوگوں کو چھوڑا نہیں جا سکتا
❤S+S❤
کیونکہ جینے کے وجہ وہی ہوتے ہیں
کبھی فرض تھے ہم کسی پر ،،،۔ پھر رفتہ رفتہ قضا ھو گئے ۔۔۔۔🖤✨
آپکا دل بہت قیمتی ہے ۔ کوشش کریں
اس میں وہی رہے جو رہنے کے قابل ہے 💜
کالا رنگ پسند ہے مجھ
پر کالے دل کے لوگ نہیں...!!!🔥
محبت کی خوبصورتی کا تقاضا ہے — کہ جب دوسرے فریق کی آنکھوں میں آنسوں اتر آئیں تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے
۔❤️
خنجر سے کی گئی مِرے پہلو میں گدگدی
یعنی رُلا رُلا کـے ھنسـایا گـیا مُجھـے
ٹوٹ کر مُسکرا دینا😅
صبر کی آخری سیڑھی ہوتی ہے😥
❤ اللہ نے عورت کو مرد کی پیشانی سے
نہیں بنایا کہ وہ مرد پر حکومت کرے ،
نہ ہی اسکے پاوں سے کہ وہ اس کی
غلامی کرے، بلکہ اس کی پسلی سے
بنایا تاکہ وہ اس کے دل کے قریب رہے... ❤️
اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.❤
میں متفق ہوں تمھاری تمام باتوں سے
بہرحال یوں دل توڑا نھیں کرتے۔۔
اور عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے
یوں ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نھیں کرتے ۔۔
*💫جس شخص سے حد سے زیادہ محبت ہو اسی سے اتنی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ترین ہتھیار بن جاتا ہے*.🔥
اگر کوئی انسان آپ سے محبت کر ہی بیٹھا ہے تو اسکو رلانے سے گریز کریں۔
کیونکہ اس کی آنکھوں سے آنسو نہیں بلکہ قطرہ قطرہ کر کے آپکی محبت بہتی ہے۔
🤐
چلو تمھیں اس جہاں سے کہیں دُور لے چلوں، جہاں صرف چاہتوں کی بارش ہو ۔۔ محبتوں کا نزول ہو ❤️
نظریں نیچے کر کے چلا کیجئے
آبرو آپ کے گھر کی بھی باہر نکلتی ہے🔥💯
یقین مانیں کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت سے نکاح کے لئے اللّٰہ کے سامنے روتے ہیں
🥲🥲🥲
اگر دونوں میں سے کسی
ایک کے دل میں
بھی کھوٹ ہو تو
بیشک کعبہ سے بھی لپٹ
کرمانگو یا سجدوں میں
" محبت "نہیں ملتی
*زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ضرور ہوتی ہے*
*جس کے بعد ساری عمر کچھ بھی جیتنے کو دل نھیں کرتا۔! ۔ "*🙂💔
*🙃
_محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک꧁ جائیں._ ❤
_مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ ꧂مانگیں_❤
سب خراب عادتیں چھوڑنے لگا ہوں۔۔۔۔۔۔
اتفاق سے ان میں تیرا بھی شمار ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain