💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
جو دونوں طرف سے ہو وہ محبت ہوتی ہے
عشق تو سائیں یکطرفہ ہوتا ہے 🖤🔥🥀
دکھ تب ہوتا ہے ❣️
جب ہماری نیت صاف ہو🔥
اور اگلا ہمیں غلط سمجھ لے💔
ایک بات بولوں
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ہوتے
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانتے ہو کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔ مسکراہٹ سب کے لیے ہوتی ہے
اور
آنسو کسی خاص کے لیے ہوتے
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💕🥀کچھ یادیں 🥀💕
عشق..!!!
وہ نہیں جو تجھے میرا کر دے...!!
عشق...!!!
تو وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے...!!!!
محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں🔥
روٹهنـــــــا ، مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا❤️
میرا ہو کر بھی تیرے نام ہوا
دل بھی گویا نمک حرام ہوا
دو ہی چیزیں تو خوبصورت ہیں
تم ہوئے یا____ تمہارا نام ہوا
اےروح کو مطلوب شخص“
میں تجھے کیسے کہوں..؟
مجھے تیری ضرورت ہے
اور بے تحاشہ ہے
چل ہاتھ ملا 🤝
۔
جو بیت گئ سو بیت گئ
جو درد تھا سہنا سہہ ہی لیا
اب بھول کہ پچھلی باتوں کو
میرا ساتھ نبھا
چل ہاتھ ملا _
۔ ❤🩹
اس درد کو لکھ کہ الوداع
شبِ ہجر کو رخصت کرتے ہیں
اب چھوڑ پرانے خوابوں کو
نۓ خواب دکھا
چل ہاتھ ملا _
دل سے نکال دیجئیے احساسِ آرزو __"
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئیے ۔۔۔__"*!!!🙂🖤
ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں♥️🥀
میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞🥀
کچھ خاص نہیں بس اتنی محبت ہے تم سے
رات کا آخری خیال اور صبح کی پہلی سوچ ہو تم
محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے بھلا
محبت تو توجہ اور اہمیت چاہتی ہے
آپ کو آواز دی جائے اور آپ
ماتھے پر بِنا بل ڈالے کہیں میں حاضر ♥️
تم جو مجھے پاگل پاگل کہتی ہو
تمہیں میں بچہ لگتا ہوں کیا؟😏🙊
کچھ تو ہے جو تم چھپا رہی ہو
تمہیں میں اچھا لگتا ہوں کیا؟🙈😍
ہمارے اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو
انہوں نے دن کو رات کہا اور ہم سوگئے❤️❤️❤️

کیا کہا وہ شخص اچھا نہیں لگتا.
ہائے "ساقی" میری آنکھیں اُدھار لے جاؤ❤️
اگرچہ اپنا مسلسل خسارہ ہو رہا ہے
تمھارے بعد بھی لیکن گزارہ ہو رہا ہے۔۔۔
تیرے سیاہ دل کے تقدس میں،😔
آج کالے کپڑے پہن رکھے ہیں ❗✨
*زندگی بوجھ بھی نہیں لیکن!*
*نجانے کیوں تھکی تھکی سی ہے۔!!"*🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain