جب آپ پیدا ہوئے تھے سب نے آپ سے محبت کی تھی جب آپ مر جائیں گے سب آپ سے محبت کا اظہار کریں گے - درمیانی مدت میں پیار کا نظام آپ کو خود چلانا ھے •
جیسے تم نے وقت کو ہاتھ میں روکا ہو ✋
سچ تو یہ ہے تم انکھوں کا دھوکہ ہو👀
اسی لئے تو سب کو زیادہ بھاتی ہو
کتنے سچے دل سے جھوٹی قسمیں کھاتی ہو😏
محبت کے بہت سے رنگ 🎨 ہوتے ہیں
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ 🎨
اک دوسرے کی عزت کرنا ہوتا ہے 💞
یہ جو 💔ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھے💔جس کو ہم💔مان دیتےھیں
💔ایک_لاؤ تو کوئی_______ 💔ہم_جیسا
ہم_تم کو 💔سارا_جہاں___ دیتے ھیں
جینے کے واسطے تیری باتیں خریدلوں💞
میرابس چلے توتیری یادیں خریدلوں💞
ہروقت جوکر سکیں دیدار تیرا💞
سب کچھ لٹا کر میں وہ آنکھیں خریدلوں💞
🌹🌼 چاند اُترا تھا ہمرے آنگن میں ستاروں کو گوارا نہ تھا
ہم تو ستاروں سے بھی بغاوت کر لیتے ،
پر چاند ہی ہمارا نہ تھا🌼🌹
آج بھی نقش ہیں دل پر تیری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
~___جا بجا دل کو لگانے سے کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا🌻
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا✨
🥀🥀🥀 🥀🥀🥀
اُسکی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں۔۔۔👌
مُرشد۔۔۔۔۔۔۔۔🌸
وہ اتنا دِلکش ہے کہ اُسکے صدقےاُتارے جائیں۔۔۔۔۔👉
🥀🥀🥀
کچھ لوگوں کے پاس واحد
پوزیٹیو چیز
صرف ان کا بلڈ ہوتا ہے۔ 🥀🖤
ہر اذیت ہر دکھ کی ایک مقررہ مدت ہوتی ہے جسے سہہ لینے کے بعد نا تو درد کی شدت پہلےجیسی رہتی ہے نا درد سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے
تُو تنگ بہت تھا میرے اِظہارِ جنوں سے...
لے آج سے کہہ دیا تیری طلب کے دن گزر گئے۔۔۔۔
ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ہر ﮐﺎﻡ ﮐﺒﮭﯽ
اب ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ہو ﺗﻮ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ہیں💔
👑❤️
تجھ کو کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خود سے..
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی..!!
🍁🍁🍁🍁
میں تُم سے دُور رہوں۔؟۔
کیسی باتیں کرتی ہو تُم۔؟۔
"کِسی مذہبی شخص کو جیسے
اپنے مذہب کی مقدس
چیزیں افضل ہوتی ہیں
ویسے ہی تُم
میرے لیے افضل ہو
یااااااااار۔۔۔۔
تُم تو واجب المحبت ہو"
تم نے ایک عمر میرے دل پہ حکومت کی ہے
اب تم کو بھلایا تو ______ نہیں جاسکتا نا💕💕💕
تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے
تجھ پہ _اب اختیار تھوڑی ہے!
دِل میں تم ہو، تمہاری یادیں ہیں
کوئی____ اُجڑا دیار تھوڑی ہے!🥀
تیری یادوں سے زندگی ہے مری
تب ہی کہتا ہوں یار! "تھوڑی ہے"✨
دائمی عشق_ مجھ کو لاحق ہے🖤
چار دِن کا ____بخار تھوڑی ہے!
💓💓💓یادیں💓💓💓
تب سمجھ آیا ہم کو______ اپنی ہار یقینی ہے😒😒
دل کے مقابل جب دیکھا __وہ دماغ لگائے بیٹھے ہیں🙄🙄
🍂🍂
فون پر بوسے وہ لیتی تھی مرے
ہونٹ بن جاتے تھے میرے گال پر
آج تک چھو کے اُسے دیکھا نہیں
ہم گلے ملتے تھے لیکن، کال پر
ہوتا نہیں کسی طبیب سے اس مرض کا علاج
عشق لا علاج ہے بس احتیاط کیجئے🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain