متاعِ جاں ھے وہ ہر دعا میں شامل ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ عشق ھے میرا گرچہ لاحاصل ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
کبھی تمہاری طلب بےقرار رکھتی تھی
اور اب تو ذکر تمہارا عجیب لگتا ہے___!
ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ
ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﺎﻡ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ
ﮨﮯ؟؟؟
ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﻮﮞ
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﻮ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﮌ ﺳﮯ
ﻧﯿﭽﮯ ﻧﺎ ﮔﺮﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺩھکیل ﮐﺮ
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺳﺠﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﺎ
ﮨﺎﮞ جی ﻣﯿﮟ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮﮞ...
ﺑﻠﮑﻞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮﮞ.......
آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟
اگر ہو جاؤں فنا تیری چاہت میں ..🥀
تو میری جان خود پر غرور مت کرنا ..💞
یہ اثر تیرے عشق کا نہیں .. ❣️
بلکہ میری دیوانگی کا ہے !💯🥀💕
یار تم ہو نصرت کے کسی گیت میں گایا ہوا راگ
ہم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں اٹک جاتے ہیں😔
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ، ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ ، ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﺟﻮ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ھی ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ، ﻭﮦ ﺭﻭﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ..
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کر کہ بتاوں کہ اداس ہوں 🙂 🥀
یہ ستم کم تو نہیں ہے کہ تیرے ہوتے ہوئے
مجھ کو لگا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا کوئی نہیں
کہوں گا کھینچ کے اک دائرہ تمہارے گرد
زمانے والو بس اتنی ہے کائنات میری
میں نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکها ہے___!!
کوئى پاگل بهى بنائے تو بن جاتا ہوں___!!
🥀💔🔥
محبت عقل کے پردوں سے ماورا اک خوبصورت حقیقت ہے
جس میں فقط آپکو محبوب اور محبوب کے متعلق یاد رہتا ہے ۔۔
ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی
لمحات حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں
اِس وقت نہ چھیڑ اے کششِ لذتِ دنیا
اِس وقت مِرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں
جب لوگوں کے پاس_______________متبادل ہو!!!
پھر انہیں کہاں خبر رہتی کسی کے روٹھ جانے کی!!
ایک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
حسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں
پُرانا ہجر بھی دل سے لگا کے رکھوں گا،،،
نئی حسینہ سے تازہ معاشقے کی قسمّ
❤️❤️
وجہ فرمائیں پلییززز۔۔۔۔۔
اگر کسی کی عادت ہو جائے ۔۔۔ چاہے وہ انسان ہو ، چائے، یا کوئی اور چیز ۔۔۔۔
تو اس عادت کو ختم یا کم کیسے کیا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟
اپنی رائے لازمی دیں پلیز ۔۔۔
دیکھنا کچھ ہے دیکھتے کچھ ہیں
مسئلے کچھ ہیں ، سوچتے کچھ ہیں
ہم دُعاؤں میں بھی نہیں ہیں مخلص
چاہتے کچھ ہیں مانگتے کچھ ہیں . . .
نصیب سے جو مل جائے اسے محبت نہیں کہتے 💞✨
محبت تو عبادت ہےاور عبادت کرنی پڑتی ہے 🥰
کبھی کبھی محبت ایسے لوگوں کو بھی ہوجاتی ہے جو دنیا کی نظر میں اکڑو، سڑیل ضدی مشہور ہوتے ہیں
پھر اگر تم اُنہیں محبت میں پڑ کے اپنی فطرت سے ھٹ کر کوئی کام کرتا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ وہ محبت کا حق ادا کر رہے ہیں کیونکہ پاگل پن کرنا محبت کا حق ہے❤️
جس کو ادا کیے بغیر محبت ادھوری رہے جاتی ہے،
میچیورٹی اور محبت کا کوئی گہرا تعلق نہیں ہے کیونکہ ہم جس کو چاہتے ہیں اس کے سامنے ہمیشہ چھوٹے بچے کی طرح ہوجاتے ہیں ،وہ ضدی لا پرواہ اور منچلا بچہ جو ناز اٹھائے جانے کو محبت سمجھتا ہے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain