ایک تیری مسکان سے میرے دل میں رونقیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔💕💕💕💕💕💕
جب تم بات نہیں کرتے تو دل ویران سا لگتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
waiting for your return 😔
اور تم میری دسترس میں تھے ہی کب جاناں
ایک خوش فہمی تھی بس خوش فہمی ہی رہی
waiting for your return 😔
فاصلوں کو ہی جدائی نا سمجھ لینا...
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں🖤
waiting for your return 😔
اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا ❤
waiting for your return 😔
اب تو بس جان ہی دینے کی ہے باری، ملک
میں کہاں تک کروں ثابت کہ وفا ہے مُجھ میں
waiting for your return
عزیز من ❣️
فقط تم سکون ہو !🥀
سکون کی مدلل دلیل فقط تمہاری آغوش ہے
سورج بھلے مشرق کی بجائے مغرب سے نکل آئے
چاند بھلے دن کو روشنی مہیا کرنا شروع کر دے
دریا الٹا بہنا شروع ہو جائیں ,
سمندروں کو مکمل خشکی نگل لے
صحرا گلستانوں میں تبدیل ہو جائیں
نیلگوں آسمان سرخی مائل ہو جائے
ناممکنات ممکنات میں بھلے ڈھل جائیں
یہ سب تمہیدیں اپنی جگہ درست ہو سکتی ہیں
مگر تمہارا نعم البدل ہرگز ہرگز نہیں ہو سکتا !🥀
تم اپنے آپ میں واحد ہو !🥀
waiting for your return
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے ملک جی"
جن کے دل ❤میں بھی دماغ ہوتا ہے
waiting for your return
چلے گئے وہ___؟؟❗
کیا کرو گے اب تم، نسیں کاٹو گے؟؟ گلے میں رسی ڈال کر پنکھے سے لٹکو گے؟؟ ریل کی پٹڑی کے نیچے جاں دوگے؟؟ اونچی بلڈنگ سے چھلانگ لگا کر کود مرو گے؟؟ کنپٹی پے پستول رکھ خودکشی کرو گے؟؟ ایک دو گولیاں کھا کر نیند کو غافل کرو گے؟؟ یا زہر کھا کر مرو گے؟؟ آخر کرو گے کیا تم؟؟ میرا دماغ ہر رات مجھ سے یہی سوالات کرتا رہتا ہے کہ آخر کیا کرو گے جی کر تم____!!🌚🖤🚫
بچھڑنے والی!
تجھے خبر ہے؟
کہ تیرے جانے سے میرا جیون
ہزار خانوں میں بٹ گیا ہے تجھے خبرہے بچھڑنے والی!
کہ میری خوشیاں ہی کھو گئی ہیں میں کتنا تنہا سا ہوگیا ہوں
وجود میرا تو اس سفر میں یہ دیکھ زخموں سے اَٹ گیا ہے
میں سوچتا ہوں!
مگر یہ سوچیں‘ کیوں ایک نقطے پہ جم گئی ہیں
کیوں لگ رہا ہے! کہ جیسے سانسیں ہی تھم گئی ہیں
مجھے بتا دے بچھڑنے والی!!!
کہ کیسے خود کو سنبھالنا ہے
یہ ہجر تیرا بڑا کٹھن ہے اور اس پہ چلتے ہوئے مری جاں!
یہ پاؤں میرے لہو لہو ہیں یقین کرلے میں تھک گیا ہوں
بچھڑنے والی!
تجھے خبر ہے میں کب کا خود سے بچھڑ چکا ہوں___!!
🥀💔🔥
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے🥀
ہمارے بعد پرندے بہت بھائیں گے تم کو
ہمارے بعد مزاروں سے پیار ہوگا تمہیں..
مُجھے اُس کی آواز سُنائی دی تو اندازہ ہُوا کہ؛ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں۔ اسکی آواز آکسیجن جیسی ہے، جسے سنتا ہوں تو سانسوں میں زندگی رقص کرتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ دل دھڑکتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔۔۔!!!
😍❤
🌹🌹🌹🌹
لا اِدھر، آگ لگاوں تیری ڈگریوں کو
ایک میرا دل جو تجھ سے پڑھا نا گیا🖤🥀
گلہ بنتا هی نہیں تیری بے رخی کا 😔
دل هی تو هے بھر گیا هو گا💔
اُنکے لہجے کی نرمی میں کُھونے لگے
اُنہوں نے پاگل کہا اور ہم ہونے لگے💞
دیکھ مت چھیڑ چھلک جائے نہ پیمانہ صبر
ہم زمانے کے رویوں سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔۔!!
محسوس کر مجھے تو
خود میں کہیں پہ ....💕 💕
ہے تیری ڈھڑکن جہاں ,
میں ہوں وہیں پہ 💕💕💜
چلو اب درد چھپانے کا ہنر سیکھ لیتے ہیں
یہ آنسوں جذب کرنے کا طریقہ سیکھ لیتے ہیں
نہیں معلوم کس لمحے ہمارا وصل لکھا ہے
چلو اب ہجر کا موسم بتانا سیکھ لیتے ہیں
اس قدر تلخ ہوں کہ روٹھا رہتا ہے سارا جہاں
اب خود سے روٹھ جانے کا ہنر ہم سیکھ لیتے ہیں
✍️

ہر اک شب میری تازہ عذاب میں گزری
تمھارے بعد تمھارے ہی خواب میں گزری
میں اک پھول ہوں وہ مجھ کو رکھ کے بھول گیا
تمام عمر اُسی کی کتاب میں گزری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain