سنو شاہ زادی
میں تمہیں اپنے لفظوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا خوبصورت اور دلکش لکھ سکتاہوں! کہ پڑھنے والوں کو تمہیں دیکھنے کی چاہ ہوجائے!!❤️
✍زندگی جہاں لے کر جاتی ہے سکون سے چلے جائیں اللہ کے بنائے ہوئے نقشے سے الجھنے کی بجائے اسے سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔🌸♥️
ملتا ہی نہیں تمہارے جیسا کوئی اس شہر میں 🔥
ہمیں کیا پتا تھا تم ایک ہی ہوں وہ بھی کسی اور کے💔
دل کو کریں گے اب ترک تعلق پر راضی
یہ شب و روز محبت کے غم کون سہے
💕میں نے کب کہا ____ مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر ____ محبت سے نواز دیجئیے💕
💕آج ______ بہت اُداس ھے دل میرا🌹
غیر بن کے ھی سہی پر __ آواز دیجئیے ___🌹
26
حروف تہجی ہیں
[ABC]
اس دنیا میں
لیکن مجھے صرف
"U"
میں دلچسپی ہے😌
waiting for your return 😔
ہماری دسترس میں کیا نہیں ھے
مگر کوئی ترے جیسا نہیں ھے
waiting for your return 😔
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے.....!!!!!♡
waiting for your return 😔
تم نے تو رہا کر دیا تھا خُود ہمیں لیکن..
ھم ساتھ لئے پھرتے ھیں، زنجیر تمہاری
waiting for your return 😔
تم میری پوسٹ پہ آؤ یا نہ آؤ 😒🙄
لیکن سنو!!!!
مجھے تم سے پیار ہے
waiting for your return 😔
💞💞 بہکے بہکے ہوئے اندازِ بیاں ہوتے ہیں۔۔۔😘😊
💞💞 آپ ہوتے ہیں تو پھر ہوش کہاں ہوتے ہیں.....😍😍
رابطـہ رکھنا کافی نہیں ہوتا إسں رابطے میں اخلاص اور ادب و احترام کا کھنچاؤ رکھنا بھی لازم ہوتا ہے🙊💔
تجھ کو دیکھوں تو ہر اِک چیز پہ پیار آتا ہے
اِس قدر عشق سنبھالا نہیں جاتا مُجھ سے-
waiting for your return 😔
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
پسندیدہ لوگ بھی وبالِ جان ہوتے ہیں.______🖤
سرِبام بھی پُکارا، لبِ دار بھی صدا دی
میں کہاں کہاں نہ پہنچا، تِری دید کی لگن میں
waiting for your return 😔
اک مسئلہ ہے، 😊💞
جس کا حل تلاش کرنا ہے,,
مجھے تیرے ساتھ اپنا کل
تلاش کرنا ہے۔،💗
سنا ہے ہر روز قبولیت کا
ایک لمحہ آ تا ہے ،💯
دعا 🤲 سوچ رکھی ہے،،
بس وہ پل تلاش کرنا ہے😍🥰🥰🌹❤️
waiting for your return 😔
ہر سمت میٹھے پانی کے چشمے تھے اور ہم
اک شخص کی تلاش میں صحرا کو چل دیے🍁🖤
waiting for your return 😔
انسان چاہتا ہے کہ وہ چاہا جائے
لیکن صرف اپنے من چاہے انسان کے ہاتھوں
waiting for your return 😔
دور افق کی گہری چپ میں
ہم اکیلے ڈھونڈ رہے ہیں
بِیتے لمحے
کھوئے لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
waiting for your return 😔
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣُﺤﺒّﺖ ﻣﯿﮟ
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﮩﮑﺘﺎ ۔۔۔ﺟُﮭﻮﻣﺘﺎﺟﯿﻮﻥ
ﻏﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﻣُﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ
ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺩِﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺑﻨﺎ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﭽﺘﺎ
ﺧﻔﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﻮ
ﻭﮦ ﺟﯿﻮﻥ ﺑﮭﺮﻧﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﺘﺎ
ﺑُﮩﺖ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩِﻝ
ﺍُﺟﮍ ﮐﺮ ﭘﮭﺮﻧﮩﯿﮟ ﺑﺴﺘﺎ
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺍس محبت ﻣﯿﮟ
ﺑُﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
waiting for your return 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain