میں نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکها ہے___!!
کوئى پاگل بهى بنائے تو بن جاتا ہوں___!!
🥀💔🔥
محبت عقل کے پردوں سے ماورا اک خوبصورت حقیقت ہے
جس میں فقط آپکو محبوب اور محبوب کے متعلق یاد رہتا ہے ۔۔
ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی
لمحات حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں
اِس وقت نہ چھیڑ اے کششِ لذتِ دنیا
اِس وقت مِرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں
جب لوگوں کے پاس_______________متبادل ہو!!!
پھر انہیں کہاں خبر رہتی کسی کے روٹھ جانے کی!!
ایک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
حسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں
پُرانا ہجر بھی دل سے لگا کے رکھوں گا،،،
نئی حسینہ سے تازہ معاشقے کی قسمّ
❤️❤️
وجہ فرمائیں پلییززز۔۔۔۔۔
اگر کسی کی عادت ہو جائے ۔۔۔ چاہے وہ انسان ہو ، چائے، یا کوئی اور چیز ۔۔۔۔
تو اس عادت کو ختم یا کم کیسے کیا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟
اپنی رائے لازمی دیں پلیز ۔۔۔
دیکھنا کچھ ہے دیکھتے کچھ ہیں
مسئلے کچھ ہیں ، سوچتے کچھ ہیں
ہم دُعاؤں میں بھی نہیں ہیں مخلص
چاہتے کچھ ہیں مانگتے کچھ ہیں . . .
نصیب سے جو مل جائے اسے محبت نہیں کہتے 💞✨
محبت تو عبادت ہےاور عبادت کرنی پڑتی ہے 🥰
کبھی کبھی محبت ایسے لوگوں کو بھی ہوجاتی ہے جو دنیا کی نظر میں اکڑو، سڑیل ضدی مشہور ہوتے ہیں
پھر اگر تم اُنہیں محبت میں پڑ کے اپنی فطرت سے ھٹ کر کوئی کام کرتا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ وہ محبت کا حق ادا کر رہے ہیں کیونکہ پاگل پن کرنا محبت کا حق ہے❤️
جس کو ادا کیے بغیر محبت ادھوری رہے جاتی ہے،
میچیورٹی اور محبت کا کوئی گہرا تعلق نہیں ہے کیونکہ ہم جس کو چاہتے ہیں اس کے سامنے ہمیشہ چھوٹے بچے کی طرح ہوجاتے ہیں ،وہ ضدی لا پرواہ اور منچلا بچہ جو ناز اٹھائے جانے کو محبت سمجھتا ہے ۔
مجھے معاف کر_______ میرے ہمسفر
تجھے چاہنا________ میری بھول تھی
کسی راہ پر_________ جب اٹھی نظر
تجھے دیکھنا______ میری بھول تھی
وہ گلی گلی__________ وہ شہر شہر
تجھے ڈھونڈنا _____میری بھول تھی
میرے غم کی _______کوئی دوا نہیں
مجھے تجھ سے_____ کوئی گلہ نہیں
تیرا کوئی________ میرے سوا نہیں
یہی سوچنا _______میری بھول تھی۔۔۔۔
ھم وہ سیاہ نصیب ھیں ملک، کہ شھر میں
کھولیں دکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں
ایک ہی فریم میں دو رنگ کیسے سما سکتے ہیں
سفید ہاتھوں میں سیاہ ہاتھ نہیں جچتے تھے
تصویر کو ہر زاویے سے بغور دیکھا میں نے
ہم دونوں متضاد تھے ایک ساتھ نہیں جچتے تھے
😔😔😔😔😔😔💔💔💔💔💔💔
ایک خوش فہمی ہمیشہ _میرے کام آئے گی
یونہی پچھتاتا پھرے گا مجھے کھونے والا!!
بہت ہی شرارتی ہے یہ تیری آوارہ زلفیں ❤️
ہوا کا بہانا بنا کر تیرے رخسار کو چومتی ہے 😘💐
🌺 🌾
تعلق توڑ جائے گا ، تو مجھ کو چھوڑ جائے گا
مجھے اس بات کا ڈر ہے،تجھے کس بات کا ڈر ہے
اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
کوئی مجھ سے میری اُن تمام چیزوں کے نام پوچھے جو مجھے پسند ہیں ،
تو فقط میں تمہارا نام لینے میں ایک لمحہ بھی نہ لگاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اُسے لکھوں گا کہ رابطہ کرے مجھ سے✍️
اور اختتام پر نمبر نہیں لکھوں گا☹️
وحشتیں بڑھ رہی ہیں جینے میں
عشق اِک اور.....کر کے دیکھیں کیا؟؟
وہ میرے دل ❤️ کا پسندیدہ شخص ہے 🥀❤️
اس کے ذکر پر تو میری روح بھی مسکراتی ہے۔❤️😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain