مرشد مجھے لگتا ممبرز بیہوش ہیں🙄
مرشد انھیں کرنٹ لگایا جائے🙉😹
No love no larki only pantaki🖕🖕🖕🖕😆😆😆😆😆😆
Koi baat he ni krta Yar yahan pay sub change ho gay hain
Salam dosto Kya hall hain bohat dino baad aya hn sub kaisay ho
اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ انسانیت کو نفرتوں سے بچائیں اور مخلوقِ خدا میں محبتیں تقسیم کریں۔
اسلام خیر خواہی کا اور انسانوں کیساتھ بھلائی کرنے کا دین ہے
اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ انسانیت کو نفرتوں سے بچائیں اور مخلوقِ خدا میں محبتیں تقسیم کریں۔
اسلام خیر خواہی کا اور انسانوں کیساتھ بھلائی کرنے کا دین ہے
جب کوئی لڑکا کہے کہ :-
"مجھے لڑکیاں زہر لگتی ہیں"
تو سمجھ جاو کہ
صاحبزادہ تازہ تازہ کھری کھری سن کے بلاک ہو کے آیا ہیے
😆😆😆😆😆😆😆
ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ھو گا
پیالے شھد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے
یہ ھم جو لفظ لکھتے ھیں یہ ھماری آ پ بیتی ھے
یہ دکھ تحریر کب ھوتے ھیں کسی الھام سے پہلے....
جس لڑکی کے پاس عید مبارک بولنے کےلیے جانو مانو نھیں ھے وہ مجھے بول سکتی ھے 😝😝😝😝😝
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو...
تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے ❤️
😢😢😢
امیروں کا آنکھ مارنے کا سٹائل 😉
اور ہمارا 🥴
عرش پہ کون جانے کیسی ہے خدا کی جنت🙏🏻
حسین ع نے بتا دیا کربلا جیسی ہے خدا کی جنت❤️
🙈میں آپ کے انباکس🙈😒 آرہا ہوں😜😋🙊🤣سب سے پہلے تو آپ نے
😬گھبرانا نہیں ہے🙊
😂😘
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں روزہ کی حالت میں گیلا دوپٹہ کر کے چوستی رہتی ہیں🤣🤣🤣
دُنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے
اسلام نے اُسکو عبادت بنا دیا☺❤️
مکمل چھوڑ دو مجھ کو ⚘ یا پھر میرے ہو جاو ❤
مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ⚘ کبھی کھونا کبھی پانا ❤
ᯓᬊ
🤔کیا ایک لڑکی بگڑے ہوئے😒
😎 لڑکے کو سدھار سکتی😐
ہے
😬serius post🙄
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
"میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا"
♥🙂😇
:کمزور ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں محبّت پیدا کرے اور پھر اس کا ہاتھ نہ تھامے 💔🔥
-
اپنی اولاد کی بہترین تعلیم اور تربیت کی فکر کرو سہولتوں کی نہیں
پرندے اپنے بچوں کو پرواز کا فن سکھاتے ہیں گھونسلے بناکر نہیں دیتے... 🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain