Damadam.pk
MalikSarim7654's posts | Damadam

MalikSarim7654's posts:

MalikSarim7654
 

(اللّٰه ﷻ)🌹(مُحَمَّدۡ ﷺ)
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدُ رَّسُوۡلُ اللّٰهِ
(صَلَّى اللّٰهُ عَلَیۡهِ وَ اٰلِهٖ وَسَـــِلّمۡ)

MalikSarim7654
 

تعجب عورتوں کی عریانی اورتنگ👗لباس دیکھ کرنہیں ہوتا،
بلکہ تعجب اس بات پر کہ جس🏠گھر سے
یہ نکلتی ہیں کیا اُس گھر میں
مردبھی رہتےہیں.......¿🤔

MalikSarim7654
 

تو نے دیکھا ہی کب انکی زلفوں کا جادو
پھول بھی جن میں سجنے کی تمنا کریں

MalikSarim7654
 

پتہ ہے جب کسی نے بچھڑنا ہو وہ ہم سے اجنبی لہجے میں بات کرنا شروع کرتا ہے پھر اس کو ہماری باتیں بھی عجیب اور ناگوار محسوس ہونے لگتی ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے بات یہاں پر ختم ہو جاتی ہے کہ ہمارا اچھا وقت ساتھ گزرا ہے لیکن ہمارا راستہ الگ الگ ہے اس لئے بہتر ہے کہ ہم کو ایک دوسرے سے دور ہو جانا چاہیے اسی میں ہماری بھلائی ہے اس سے بڑا مذاق کیا ہوتا ہے جو زندگی ہم سے چپ چاپ کر جاتی ہے اور پھر کچھ لوگ ہمیں تب دھوکہ دے جاتے ہیں جب ہم ان کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں...💔

MalikSarim7654
 

تیرا ساتھ میسر ہوتا تو اور بات ہوتی
زندگی کی ہر خوشی اپنی غلام ہوتی

MalikSarim7654
 

عورت کےہمدردمردصرف چار ہیں. باپ،بھائی،خاوند،اور بیٹا۔باقی کسی سےہمدردی کی امید عورت کیلئے خطرے سے خالی نہیں۔🤕

MalikSarim7654
 

اُنگلیاں پھیر میرے بالوں میں.
یہ میرا درد_سر نہیں جاتا.
یوں پڑی ہوں تمہاری یادُوں میں.
جس طرح کوئی مر نہیں جاتا.

MalikSarim7654
 

اسے جانے کی جلدی تھی تو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں!!
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہاں تک چھوڑ ۔۔۔۔۔۔۔ آیا ہوں !!

MalikSarim7654
 

•°•_______🌸🍂🍁
ساتھ صرف رب دیتا ہے،
سب خطائیں جان کر بھی 😇💓🥀

MalikSarim7654
 

پہلا عشرہ
اپنے ماں باپ کی لمبی عمر کےلئے آمین لکھ دیں ❤

MalikSarim7654
 

نفسی نفسی کی صداؤں میں یا رب أمتی امتی کہنے والے ہمارے نبی پر کروڑں درودوسلام❤

MalikSarim7654
 

ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ھو گا
پیالے شھد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے
یہ ھم جو لفظ لکھتے ھیں یہ ھماری آ پ بیتی ھے
یہ دکھ تحریر کب ھوتے ھیں کسی الھام سے پہلے....

MalikSarim7654
 

💕مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا،،،💕
💕کبھی بات کرنے کی حسرت،کبھی دیکھنے کی تمنا

MalikSarim7654
 

ہماری فطرت میں شامل ایثار ہے
کسی کو اپنا بنا کے ڈستے نہیں💔

MalikSarim7654
 

- میرا دل _______ اک معصوم سا بچہ🌝
جو تجھے چاہتا ہے شرارتوں کی طرح🔥#❤🌹

MalikSarim7654
 

#تشنہ لب چڑیا کے منہ میں گر نمی آجاۓ گی
تیرے دریائے کرم میں کیا کمی آجاۓ گی#

MalikSarim7654
 

لفظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے
جو #تشنہ لب ہو اسے پیاس لکھا جاتا ہے
میرے جذبات سے واقف ہے قلم بھی میرا
باوفا لکھتی ہوں تو #خدا لکھا جاتا ہے۔۔۔

MalikSarim7654
 

مولا ٹال اے مرض کرونا دا
تن پاک قرآن دا واسطہ ہئی
کر فضل تے رحمت ہر ہک تے
اس ماہ شبعان دا واسطہ ہئی
جہڑا کربل ہویا اے سیداں دا
تن اس نقصان دا واسطہ ہئی
جہندی خاطر خلق جہان ہویا
اس نبی دی شان دا واسطہ ہئی
🙏💯💯

MalikSarim7654
 

بابا جی کہتے ہیں☺
پتر آج تیری پوسٹ پہ
شہزادی آۓ گی۔
😃😂😝🙈🙉🙊

MalikSarim7654
 

بابا جی کہتے ہیں☺
پتر آج تیری پوسٹ پہ
شہزادی آۓ گی۔
😃😂😝🙈🙉🙊