Damadam.pk
Malik_ShaYaN's posts | Damadam

Malik_ShaYaN's posts:

Malik_ShaYaN
 

گر غلطی نہ ہونے پر بھی آپ سے کوئی معافی مانگ لے تو سمجھ لینا کہ وہ آپ سے زندگی بھر رشتہ رکھنا چاہتا ہے!💔

Malik_ShaYaN
 

ب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے..🖤🥀

Malik_ShaYaN
 

اور پھر پتہ ہے کیا ہوا? وہ سچے جزبے رکھنے والا لڑکا
اک اچھی صورت رکھنے والے لڑکے سے ہار گیا🔥

Malik_ShaYaN
 

دل___ چھوٹا نہیں کرتے
جو گیا! سمجھو مر گیا...!!!😒

Malik_ShaYaN
 

اصل زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں—-
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں ، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں—

ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ

ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﻧﺎّ لِلّہ ﻭﺍِﻧﺎّ ﺍلِلّہ ﺭﺍﺟِﻌﻮﻥ.
M  : ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﻧﺎّ لِلّہ ﻭﺍِﻧﺎّ - 
Malik_ShaYaN
 

People do not die from suicide, people die from sadness😋💔

Malik_ShaYaN
 

کیا کہا آپ سے محبت کروں
کیا ثبوت ہے کہ آپ مجھے رونے نہیں دیں گے

میں تو اُف تک نہیں کرونگا لیکن ،🙏🙃
میری ماں کی بدعائیں نہ لگ جائیں تمہیں ، 💔
M  : میں تو اُف تک نہیں کرونگا لیکن ،🙏🙃 میری ماں کی بدعائیں نہ لگ جائیں تمہیں ، - 
کہہ دوں گا ہوئی تهی محبت اور جس شخص سے ہوئی تهی وہ اس قابل نہ تهی💯🔥💔🙂
M  : کہہ دوں گا ہوئی تهی محبت اور جس شخص سے ہوئی تهی وہ اس قابل نہ تهی💯🔥💔🙂 - 
Malik_ShaYaN
 

آپ ہنس سکتے مجھ پر✨
آپ پر بیتی جو نہیں🥀🖤

Malik_ShaYaN
 

ان باتوں پر میں اکثر پھوٹ پھوٹ کر رویا ہوں جن پر میں کہہ دیتا ہوں "کوئی بات نہیں" 💔🌚

Malik_ShaYaN
 

مرد کیا ہے؟🙂
مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر
کسی کی بہن سے نہ کھیلے🥀🖤

Malik_ShaYaN
 

کیا حواء کی بیٹی کیا ابن آدم
جس کا دل چاہتا ہے اک دوسرے سے کھیلتا ہے 🔥💔

Malik_ShaYaN
 

اس شدید گرمی میں بھی برقعہ پہننے والی لڑکیوں کو جنت کی ہوائیں سلام کہتی ہیں❤😇✨

Malik_ShaYaN
 

"ہر وقت عورت کے پردے پر ہی بولتے ہو کبھی مرد کے پردے پر بھی بولو نا ہر بار سورہ
نساء سامنے رکھ دیتے ہو کبھی سورہ یوسف بھی سامنے رکھو نا"🙃🖤🥀

Malik_ShaYaN
 

تم اگر اپنی ماں بہن بیٹی اور بیوی کے لئے شیر ہو
تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی اور بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو 🙂💔

Malik_ShaYaN
 

کیا کسی لڑکی کو قبول ہوتا ہے
کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا؟؟
🥀🥀🥀

Malik_ShaYaN
 

پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی
اُجڑی ہوئی لٹی ہوئی__ ویران زندگی

Malik_ShaYaN
 

دی ہیں مجھے دعائیں جو عمرِ طویل کی
لوگوں نے میرے حق میں یہ اچھا نہیں کیا