اس کو کیا پڑی کہ وہ آ کے مجھے منائے
وہ تو کہتی ہوگی جان چھوٹی بھاڑ میں جائے"🙃🔥
🌺~°ایک لڑکی کی عزت کرنا°~🌺
اس کو خوبصورت کہنے سے زیادہ خوبصورت ہے°~
تم سے خاک الجھے گا، حالات سے الجھا ہوا لڑکا 🔥


"-جس عمر میں لڑکیوں کی آنکھوں میں کاجل اور خوبصورتی ہونی چاہئے !!!🌚😔👌
اس عمر میں اکثر لڑکیوں کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری رہتی ہیں۔۔۔!💔✨🔥
کوئی چیخ اٹھتا ہے میرے اندر سے
میں جب کہتا ہوں سب ٹھیک ہے..🌚
زندگی تیرے کرتوتوں پر ایک قہقہہ تو بنتا ہے۔ 🔥
Kaash Mera koi dost huta jis se ma apni feeling share Karta 💔🙂🙂
"-میرے لئے سب سے بھیانک سزا یہ ہے کہ کوئی مجھے خود میں مبتلا کر کے اچانک چھوڑ دے اور سچ کہوں تو اتفاقاً تم نے وہی کیا ہے •"💔
حال ایسا ک جینا حرام ہے
مذہب ایسا کہ خودکشی حرام ہے💯
🙃
•وہ کچھ سنتا تو میں کہہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رُک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھا مجھے کچھ اور کہنا تھا🙂🥀
ہر شخص ناراض ہے
میری باتوں سے🙂
میرے لہجے سے🔥
اور مجھے منانا بھی نہیں آتا🙃💔
تنہا ہی سہی لڑ تو رہی ہے یہ لڑکی
بس تھک کے گری ہے ، ابھی ہاری تو نہیں ہے 💔
Proud GiRlS
توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں😞
لڑکیوں کو رلانے والے کیا جانیں
کہ ان کی ہنسی ان کے بابا کے لئے آب حیات ہے♥️
رحمت سے، جنت بن جانے والی ہستی کو عورت کہتے ہیں❤️

دکھ میں لپٹے ہوئے لوگ۔۔۔۔۔دعائیں بہت کمال کی دیتے ہیں 💔
میرا چھوڑا ہوا شخص"میری سکھائی ہوئی رسمیں
کسی اور کے ساتھ ادا کر رہا ہے ___💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain