Damadam.pk
Malik_ShaYaN's posts | Damadam

Malik_ShaYaN's posts:

Malik_ShaYaN
 

ہائے وہ آخری سفید لباس، چیخیں، صدمہ،چارپائی اور جنازہ__"💔🔥

Malik_ShaYaN
 

مجھے ٹھکرانے والے اب تیرے خیال پہ بھی لعنت⁦🖐️

Malik_ShaYaN
 

لڑکیوں کی عزت بلکل اسی طرح کرو🙏😊
جیسے تم اپنی بہن کی کروانا چاہتے ہو✨🙃❤
❤️JuMMa MuBaRaK❤️

Malik_ShaYaN
 

مرضی خدا کی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا، ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا🙃💔🌸

Malik_ShaYaN
 

اگر محرم بنا کر کعبہ لے جاؤں😍
تو کرو گی میری محبت کا یقین ؟💞

Malik_ShaYaN
 

حیا دار ہونا مرد پر بھی اتنا ہی واجب ہے جتنا عورت پر..!!!
🙂🖤🥀

Malik_ShaYaN
 

ور اس ایک لڑکی کی محبت نے مجھے ہر عورت کی عزت کرنا سکھا دی🔥😇❤

Malik_ShaYaN
 

لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، اُنھیں ہرایا جاتا ہے۔🥀🖤
لوگ کیا کہیں گے،🔥
کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے🙂🥀

Malik_ShaYaN
 

دنیا کہتی ہے مرد بہت بڑا بےوفا ہے💔🙂
اور اللّٰہ نے ساری کائنات محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں بنا دی جو کہ ایک مرد ہیں❤💯

Malik_ShaYaN
 

کچھ لڑکوں کو اپنی بہنیں نواب اور 🔥
دوسروں کی بہنیں خراب لگتیں ہے 🥀

اب کسی سے میرا حساب نہیں میری انکھوں میں کوئی خواب نہیں💔😭
M  : اب کسی سے میرا حساب نہیں میری انکھوں میں کوئی خواب نہیں💔😭 - 
Malik_ShaYaN
 

کھونے کے خوف سے اسے حاصل نہیں کیا🖤🥀

تمہارے پہلو میں جو میری جگہ کھڑا ہے
اسے بتاو نا وہ کس کی جگہ کھڑا ہے 💔✌🔥
M  : تمہارے پہلو میں جو میری جگہ کھڑا ہے اسے بتاو نا وہ کس کی جگہ کھڑا ہے 💔✌🔥 - 
Malik_ShaYaN
 

گر بیٹى کى ذات مقدس نہ هوتى تو..😊
محمدؐ کى اولاد بیٹى سے شروع نہ هوتى...😍❣

Malik_ShaYaN
 

اب تیری آرزو کہاں مجھ کو
میں تیری بات بھی نہیں کرتا 🥀🖤

Malik_ShaYaN
 

اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص😏
بہروں کو شکایت ہے غلط بولتا ہوں میں

Malik_ShaYaN
 

مثل لباس ہوئے ہیں لوگ
ایک اوڑھا ، ایک چھوڑا"-🔥🙂💔

Malik_ShaYaN
 

ـ🌸 ||•
ممکن ہے کہ جب میں نا رہوں.🌚 -
تجھے میری محبت یاد آئے♥ 🥀"_

Malik_ShaYaN
 

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی ہے.. !
اسے یقین ہے میں مر جاوں گا 💔🔥

Malik_ShaYaN
 

ﺳﺮﺥ ﺟﻮﮌﮮ ﻣﯿﮟ ﻻﺵ ﺭﺧﺼﺖﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮞ ﺑﻮﻟﮯ ﺷﮑﺮ___ﮬﮯ ﻋﺰﺕ ﺑﭻ ﮔﺌﯽ💔