کتنا مشکل ہوتا ہےاٌن لوگوں کی لاپرواہی کو برادشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہےکہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے💔

کسی کو کیا پتہ ہنستے ہوئے جب آنکھوں کے گوشے نم ہوتے ہیں تو۔۔۔۔ اندر کتنے دکھ چھپے ہوتے ہیں ۔۔جو ان آنسوؤں کے ذریعے باہر آنے کو بے تاب ہوتے ہیں۔۔لیکن اپنوں کی محبت اور رشتوں کا مان رکھتے ان رشتوں نے کچھ سکھایا ہو نہ ہو ضبط کرنا ضرور سکھا دیا ہوتا ہے۔۔۔۔☺🌚
حرام تعلق کبھی حلال نہیں بنتے۔۔۔
خواہ آپ کے چاہنے والے آپ کو سحری اور فجر کی نماز کے لیے ہی کیوں نہ اٹھاتے ہوں۔😊💯
پ کال کریں ، تو کال کاٹ دی جائے ۔
آپ میسیج کریں، تو بلاک کردئیے جائیں ۔تمام رابطے منقطع کردئیے جائیں ، یعنی آپ کا خلوص اور محبت آپ کے منہ پر مار دئیے جائیں تو۔۔۔۔۔۔۔کتنی تکلیف ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
زیادہ نہیں ۔۔۔بس اتنی !
کہ ، آپ سانس لینا چاہیں تو آکسیجن نہ ملے اور اس کوشش میں آپ کا وجود نیلا پڑ جائے🖤
گر زندگی کا ساتھی لاچار ہو جائے تو اسے چھوڑا نہیں سنبھالا جاتا ہے 🖤
کا لالچ دے کر روح کی دھچیاں اڑانے والو
اس کا قرض تم اپنے گھر سے ادا کرو گے
بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ
جو آپکو جاۓ نماز تک لے آتے ہیں💯❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain