بات بھی کرتا ہے تو دُوا کی ترہ 🌹
اک,, مسج ,,صبح اور اک شام 😏
لڑکا گھر سنھبالنے والا ہونا چاہیے
کھلارا تے میں آپ بڑا پا لینی آں 😂✌🙈
تیری یاد میں میری چاۓ پر اکثر
مکھیاں آپس میں سیٹنگ کرلیتی ہیں،،،😁😁😁😁😂😂😂
"لوگ پتہ نہیں کیسے اگنور کر لیتے ہیں 😏🙄😑
میرا تو دل کرتا ہے زونگ والوں کو بھی رپلائی کروں😂😝😂😂
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے😘
اسکا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی۔ڈی بنا کر عورتیں بن جاؤ😒😒
مرد کا اپنا مقام ہے ڈنگرو🤣🥴🥴
😂😂😂🙄🙄🙄
وہ مجھ کو ٹُوٹ کے چاھے گا، چھوڑ جائے گا
مجھے خبر تھی، اُسے یہ ھنر بھی آتا ھے
میں سوچتى تھى کہ محبت سے بڑا کوئی دکھ نہیں😍🧸
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وج گیا🙈😂😂✈️👉
#گوڈا_دبا_دے🥴
ظالم تھا وہ اور ظلم کی ، عادت بھی بہت تھی
مجبور تھے ہم اس سے ، محبت بھی بہت تھی
واقف ہی نہ تھا رمزِ محبت سے وہ ورنہ
دِل کے لئے تھوڑی سی عنایت بھی بہت تھی
دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح
غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند ..
مستحق فقیر ھوں میں ... عشق ... کی نگری کا،😦💯
کوئی تو مجھے دے دے ....!😌
میرا ... محبوب ... فطرانے میں۔💔
ہونٹ سی کر میرے_, فرمان کیا ہے جاری
اس سخن ور کی کوئی بات نہ ٹالی جائے
زیرِ بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز
اور یکلخت کوئی مجھ کو تمہارا کہہ دے!
میں ذہنی عادی تھی اس کی یار 🖤
بات صرف محبت کی نہیں تھی 🥀
بے موت مار ڈالیں گی، یہ ہوش مندیاں
جینے کی آرزو ہے تو دھوکے بھی کھایئے
سُنی سنائی بات نہیں‘ یہ اپنے اوپر بیتی ہے❤️
پھول نکلتے ہیں شعلوں سے چاہت آگ لگائے تو💞
یہ کس شیر کی آمد ہے کہ زمین کانپ رہی ہے ۔۔ !
#رجب
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی !
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے
بِسمل کہانی ختم ہوئی قصہ ہوا تمام
ہم بھی وجودِ خاک کو دفنا کے چل دیئے
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے
میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو
کرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو
فن تمہارا تو کسی اور سے منسوب ہوا
کوئی میری ہی غزل آکے سنا دو مجھ کو
حال بے حال ہے تاریک ہے مستقبل بھی
بن پڑے تم سے تو ماضی مرا لادو مجھ کو
آخری شمع ہوں میں بزم وفا کی لوگوں
چاہے جلنے دو مجھے چاہے بجھادو مجھ کو
خود کو رکھ کر میں کہیں بھول گئی ہوں شاید
میری ذات سے اک بار ملا دو مجھ کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain