Damadam.pk
Malika.Rani-11's posts | Damadam

Malika.Rani-11's posts:

Malika.Rani-11
 

وہ جن کی سرگوشیاں اپنے رب سے ہوتی ہیں...
انھیں پھر کسی اور سے گفتگو کی حاجت نہیں رہتی…❤

Malika.Rani-11
 

کچھ لوگ جدھر کی ہوا دیکھتے ہیں ادھر ہی چل پڑتے ہیں
حالانکہ یہ کام انسانوں کا نہیں
بلکہ شاپروں کا ہے🤣

Malika.Rani-11
 

مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے نہ دل صبر سے پھٹ رہا ہو پھر بھی کہنا پڑتا ہے سب ٹھیک ہے.. 🙂🥀

Malika.Rani-11
 

#Auqaat.....😂😂😂😂
#Auqaat ḱKí bát ḿát ḱKíjíӳé #śáhíb😒
#Áúqáát tő śŕf áKḱ śáfáíd ćhádáŕ ḱKí hőtí😌☺
Jíśśӳ ḰKhúd Őŕhńé TáKḱ ḱKí #Áúqáát Ńh hőtí☝😇

Malika.Rani-11
 

بہت برى ہوں نا میں😕
~> خیر😌
ایڈے چنگے تسی وی نہیں😛😁

Malika.Rani-11
 

جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے اللہ کرے انکی شادی میں نادرا کا فوٹوگرافر آئے😂

Malika.Rani-11
 

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم!
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا! 🥀

Malika.Rani-11
 

وہ #عشق ہی کیا
جو کسی کے #چہرے سے ہو
#مزہ تو تب ھے
جب #محبت کسی کی #باتوں سے ہو

Malika.Rani-11
 

پہلے میں اداس رہتی تھی 😔
پھر میں نے انگلش لینگویج کورس کر لیا ۔
اب میں
" Sad "
رہتی ھوں 😒
😜😛😁😹

Malika.Rani-11
 

کہنا یہ تھا کہ پھٹی ھوئی جینز فیشن میں ھے جو لڑکے شوق سے پہنتے ہیں ۔ضرور پہنیں مگر پلیز گوڈے بھی مانجھ لیا کریں.😐😜

Malika.Rani-11
 

زندگی زیر ہو چکی ہوگی
راکھ کا ڈھیر ہو چکی ہوگی
جب تو لوٹے گا شام ڈھلنے پر
تب بہت دیر ہو چکی ہو گی

Malika.Rani-11
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئ اپ کیلۓ روۓ
تو فوت ہوجاۓ 🙈🙈🙈
😂😂😂🤭🤐🤐

Malika.Rani-11
 

#چپ رہتی ہوں یعنی رشتوں کا مان رکھتی ہوں "
ورنہ میں بھی ہر لہجے کی پہچان رکھتی ہوں"
♥️

Malika.Rani-11
 

باتوں کی مٹھاس اندر کا بھید نہیں کھولتی
مور کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہوگا۔🖤

Malika.Rani-11
 

لاک داؤن کے بعد کلاس کا پہلا دن
ٹیچر : بچو اے فار ؟
سٹوڈنٹس :ایپل
ٹیچر : بی فار
سٹوڈنٹس : بلو بگے بلياں دا کی کریں گی😂😂

Malika.Rani-11
 

ایک لڑکی رات کو پانی پینے کے لیے اُٹھی
تو ایک چڑیل کو دیکھ کر اتنا ڈر گئی
کہ پورا ہفتہ بخار رہا
ڈاکٹر چیک اپ کرنے آیا
میڈیسن دی
اور جاتے ہوۓ بولا.
.
کچن میں لگا شیشہ اُتار لیں اگر یہ پھر سے ڈر گئی تو اس کا بچنا نا ممکن ہے 😂😂

Malika.Rani-11
 

Live like Ali a.s Die like Hussain a.s ❤️

Malika.Rani-11
 

غصہ جب تک آپ کے اندر رہتا ہے ایک قیمتی موتی ہوتا ہے
لیکن جب آپ اسے باہر نکالا دیتے ہو تو وہ ایک روپے کا بھی نہیں رہتا ❤

Malika.Rani-11
 

حفظ وہ شخص ہوا یوں کہ زندگی میں پھر
بھولنے کی کوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی

Malika.Rani-11
 

وہ جو تقدیر میں نہیں لکھے ہوتے🙂🖤
ان ہی کی آرزو کو"عشق" کہتے ہیں