😒😒 مُرشد سب بے ہوش ہو چُکے ہیں
😒🙈 مُرشد اِن کو بجلی کے جھٹکے دیے جاٸیں
😝😝😝🙈🙈🙈🙊
شکر ہے خوابوں کے درمیان
" مشہوریاں " نہیں ہوتی
نہیں تو صوفی گھی، کوک والوں نے خواب بھی
برباد کر دینے تھے میرے😅😅
کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے بندہ کریم لگا لے دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا 🙈😜
آج تیرے خط جلا کر جو بنائی ھے🔥
ذائقے میں لاجواب ھے یہ چائے ☕
شاہی جوڑا تو ایک ہی تھا 😍
حضرت فاطمہ، حضرت علی ❤
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں
جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
میں موت سے خائف ہوں نہ محشر سے ہراساں
محسن میری بخشش کی سند خاکِ شفا ہے❤️❤️
محبت یہ تو نہیں کہتی کہ دوسروں کو
ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دو
ایک ہی شخص ہوتا ہے کائنات کی مانند🔥
راہ عشق میں کوئی قافلہ نہیں ہوتا!!!
بڑا میٹھا نشہ ہے اس کی باتوں میں
وقت گزرتا گیا اور ہم عادی ہوتے گئے🌹
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
میں گُڈی ہتھ ڈور سجن دے جیویں رکھے اوویں رہنا ۔۔
واجب نئی اے وچ شریعت مندا کھسم نوں کہنا ۔۔ !
-میاں محمد بخش رح
سکون کی دو وادیاں ہیں🌸
جسے لوگ مکہ و مدینہ کہتے ہیں❤
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔
درد دیتی ہے تیری خاموشی😒😒
مار دیتا ہے یوں تیرا بے خبر رہنا😶
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں
صاحب
عشق ____عادتاً نہیں ہوتا💯
🔥👌
کچھ سمجھ نہیں آتی شہر کے لوگوں کی ...!!!
_____________________________
یونہی روٹھ جاتے ہیں آئینہ دکھانے پر ...!!!
"روح" اپنی کھوج مکمل ہونے کے بعد
کسی اور کی چاہ سے دستبردار ہو جاتی ہے
دل اور روح میں یہ ہی فرق ہے
دل سے دل لگی ہوتی ہے
اور روح سے "عشق"
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا؟
آج درد دل عـــــــــروج پـــر ھـــــے
آپ صـــرف واہ لـــکھ دیجـــیئـــے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain