Damadam.pk
Malika.Rani-11's posts | Damadam

Malika.Rani-11's posts:

Malika.Rani-11
 

ہمـــــــــاری جــــــان چھـــــڑا دیـــجئے اداســـی ســـــے٭
سنــــــا ہـــــے""آپ بــــڑے عملیــــات کــرتـــے ہیــــــــں٭

Malika.Rani-11
 

منافقوں کا نقصان کرنا پڑتا ہے۔۔۔،
مٹھی میں سارا جہاں🌎
کرنا پڑتا ہے۔۔۔
جب ستارہ بننے کی چاہت ہوتی ہے۔۔۔⭐
اس سے پہلے خود کو بے نام کرنا پڑتا ہے۔

Malika.Rani-11
 

😒😒 مُرشد سارے بے ہوش ہو چُکے ہیں
😒🙈 مُرشد اِن کو بجلی کے جھٹکے دیے جاٸیں
😝😝😝🙈🙈🙈🙊🙊🙊

Malika.Rani-11
 

خواب وچ میرے پیچھے پولیس لگ گئ
فر میری آنکھ کھل گئ
.۰ ہن لبدے ہون گے کہ
کتھے گیا شیر 😂😂

Malika.Rani-11
 

میں جب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں🙂
میں اپنا بہت بُرا حال کرتا ہوں😞
M.me

Malika.Rani-11
 

لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂

Malika.Rani-11
 

میری 18 سال کی میت پر لوگ ھنسے گے
میری موت بھی ایک تماشا ہو گی

Malika.Rani-11
 

اور کچھ لوگ Jazz کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔۔🙄😁
ہر بات🤧
۔۔۔۔دنیا کو بتا دو

Malika.Rani-11
 

ھر پاکستانی کسى کو مشورہ دینے کے بعد یہ ضرور کہتا ھے
باقى آپکى مرضى ___
تاکہ مشورہ غلط بھى ھو تو الزام نہ آۓ😌😂

Malika.Rani-11
 

اب مجھے فرق نہیں پڑتا کسی کے ملنے اور بچھڑنے کا...
اب میں خود کی دنیا خود میں ہی بسانے لگی ھو.ں
M.me

Malika.Rani-11
 

ﺭﺥ ﻣـــــــــﺤﺒﻮﺏ ﭘﮧ ﮐــﻮﺋﯽ❤.
❤ﺍﯾﺴﯽ ﻏـــــﺰﻝ ﻟـﮑﮫ ﺍﮮ ﺩﻝ
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ❤
ﺳﻨﺎﺅﮞ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾـــﺪ ﮐـﻮ
❤ﺗﺮﺳﮯ
M.me

Malika.Rani-11
 

اگر میں پوسٹ نا کروں تو کیا ہو گا🙄🤔
سکون ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔😏
یہی بولیں گے نا آپ سب🤨
اور میں یہ سکون یہاں ہونے نہیں دوں گى😂😂😂

Malika.Rani-11
 

جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂
M.me

Malika.Rani-11
 

میسر ہے مجھ کو یہ جہاں سارا 😋
لیکن مجھے آرزو ہی بس تیری ہے 😒
....
یہ شخص دسترس کا نہیں خود کو مت تھکا
شوقین ہو کر دیکھ پر آرزو نہ کر 😎

Malika.Rani-11
 

وه علی ع جن کے قدم مرحب جیسے مقابل کے سامنے بھی نہ ڈگمگائے ۔۔ بی بی فاطمہ س کی رحلت کی خبر سنی تو کھڑے بھی نہ ہو سکے ۔۔ کائنات میں موجود ہر چیز آپ کا صدقہ ہے آپ کا حق ہے آپ کے قدموں کی خاک ہے بی بی س ۔۔ !
چاند سے محبت کچھ اس لیے بھی ہے محسن ۔۔
یہ واحد چراغ ہے قبرِ بتول س کا ۔۔ !

Malika.Rani-11
 

روزِ صفین چڑھی رکھ کے قدموں پہ جبیں باپ سے کہتا رہا ۔۔
میں بھی عباس نہیں ہر طرف ہو نہ اگر ۔۔ حیدر ۔۔ حیدر ۔۔ !

Malika.Rani-11
 

اُسے کہنا کہ جفت و طاق کا ہم سے نہیں کوٸ واسطہ
ہمیں جب بھی لگی ضرب لگی تقسیم ہوۓ اور بکھر گۓ

Malika.Rani-11
 

کیا آپ کو پتا ہے آنکھ کا بھی ایک بھائی ہوتا ہےجِسے " آئی برو " کہتے ہیں 🙊🙈😂

Malika.Rani-11
 

ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ_________ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮﺩﻝ____!!💙
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪار ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ ___!!

Malika.Rani-11
 

-" سکون چاہیے تو زرا رات کی تنہائی میں
دل بنانے والے سے دل کی باتیں کر کے دیکھیں •"❤