مذاق اپنی جگہ لیکن میری پوسٹ پڑھنے کے بعد تم لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہو ؟؟؟😇😇😅
جب ٹپکے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی
تجھے احساس تب ہو گا محبت کس کو کہتے ہیں 🌹🌹
کاش💔
وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
اور بہتر تو یہ تھا💔😥😥
کہ ہم کبھی ملے ہی نہ ہوتے
🔥😭
۔مجھ سے #نفرت واجب ہے صاحب
نہ کرو گے تو #محبت ہو جائے گی
✨🖤
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو،
میں تیری بات بھی نہیں کرتی.🖤
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں
M.me
#ہم ضدی #مزاج لوگ_____#لُٹانے پہ #جب آجائیں✌
#پھر سانس #اگر آخری #بھی ہو #سوچا نہیں #کرتے😏
#😍♥
دلوں میں مطلب ہے اور زباں سے پیار کرتے ہیں
سنا ہے آج کل کے لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں
M.me
Just look at the sky nd smile😗
Because Allah with you♥️
یار بنا میرا جیون کُوڑھ اتھے اندر درد ہزاراں۔۔
یار فَریدا میں انج کُرلاواں،جیویں وچھڑیاں کُونج قطاراں
M.me
تلخی زبان کی تھی دل کا وہ بُرا نہ تھا __
وہ مجھ سے جُدا ہوا مگر بے_وفا نا تھا
M.me
میں ذہنی عادی تھى تمہارى....
بات صرف محبت کی نہیں تھی..
آواز دے کے چُھپ گئی ہر بار زندگـی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
M.me
دھڑکنوں کو بھی راستہ دیجیئے صاحب😘😘
آپ تو سارے دل پے قبضہ کیے بیٹھے ہیں❤
M.me
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے,
جلا رہا ہوں خود اپنے لہو سے دل کے چراغ
نہ جانے کتنی محبت ہے روشنی سے مجھے
________♥️
بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑى تهى
😭😭😭😭😭
Maine us se Muhabbat ki hai malkiat ka dawa nhi kia.
Mai to us ka b ehtram krti hun' jo ab uske saath hai. 😇
Someone: Tum ghr me sbse Ziyada ks se close ho 🙄🤗
Me: Charging point 😪🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain