Damadam.pk
Malika.Rani-11's posts | Damadam

Malika.Rani-11's posts:

Malika.Rani-11
 

حسنِ یوسف سا ہو یا صورت بلال جیسی
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے

Malika.Rani-11
 

اُس کو پانے کا کہا سوچا تھا__🥀
اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی

Malika.Rani-11
 

بــــنـد کرتــــــا ہـــــــــے عقـــــــل کـــــــی آنــکھیــــــں... ۞؞
عشــــــــق جبـــــــــ وارداتــــــــ کرتـــــــــــا ہـــــــــــــے... ۞

Malika.Rani-11
 

دکھ ہوں
درد ہوں
ساز ہوں
یا بیتے دنوں کی آواز ہوں
میں جو کچھ بھی ہوں
جو کوئ بھی ہوں
تم بن اداس ہوں

Malika.Rani-11
 

آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا 😦
سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق دوسری دنیا سے ہے😒

Malika.Rani-11
 

ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے🤔 میں: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

Malika.Rani-11
 

انسان کو اس کی برائیوں کےساتھ قبول کرنے والا ہی سچی دوستی👬 کا حق دار ھوتا ھے خوبیوں سے تو دشمن بھی متاثر کرتے ہیں

Malika.Rani-11
 

پھول اور صنفِ نازک میں ایک چیز مشترک ہے ___ پھول اپنی خوشبو سے دنیا مہکاتے ہیں ___
اور صنف نازک اپنے اخلاق کی خوشبو سے ___

Malika.Rani-11
 

چلو کچھ دیر چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر
جہاں پر چاند ہنستا ہو
جہاں پر بےطلب باتوں کے
ٹوٹے کانچ کی نوکیں
کہیں دل میں نہ چبھتی ہوں
نہ کوئی آنکھ کا آنسو
نہ کوئی درد دکھتا ہو
نہ کوئی سوچ تپتی ہو
جہاں ہر سُو
خوشی کے پھول کی خوشبو مہکتی ہو
چلو چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر.

Malika.Rani-11
 

Tumhe farq parny sy ab mujhy farq ni parta😒😕
......ya jo ma ny khud ko badla hai...ya mara tuj sy bdla hai💔☹

Malika.Rani-11
 

پیار محبت ناز نخرے ستانا رلانا منانا.
سر آنکھوں پر!!😍😘
خدارا محبتوں میں شامل کوئی تیسرا نہ ھو۔۔

Malika.Rani-11
 

مجھے انتظار ہے اس وقت کا جب موت کو مجھ پر رحم آئے اور مجھے خود میں سمیٹ لے اس خالی وجود کو سانسوں کے ہار سے آزاد کر دے اور اس قابل کر دے کہ زیر زمین ایک پناہ گاہ میسر آسکے💔

Malika.Rani-11
 

یہ کم نہیں کہ ستم ڈھا رھے ہیں وہ مجھ پر🙂
خدا کا شکر کچھ تو خیال کرتے ھیں🙂

Malika.Rani-11
 

*لایا گیا مقام خودکشی تک ہمیں*
*پھر فتویٰ لگایا خودکشی حرام ہے*

Digital Art image
M  : 🌴💞 عشق جاگتا ہے راتوں کو....!! محبت کی آنکھ لگ جایا کرتی ہے - 
Malika.Rani-11
 

Janu manu walo...
ڈائریکٹ زوجہ بولا کرو نہ🙈
یہ لائف لائن پائپ لائن گیس لائن کیا ہوتا ہے😒😑

Malika.Rani-11
 

دل پاگلوں کی طرح آج بھی تجھ کو چاہتا ہے
کیا ہوا جو تو میرے ساتھ نہیں

Malika.Rani-11
 

موبائل فلائٹ موڈ پر لگایا لیکن اُڑ نہیں رہا 😂😁🤔🙉🙉🤔😏😏😢😢
Ab kya karooon?

.
میں بھیک دے کے بھکاری سے بددعا لوں گا🤕
کہ مجھ کو عین جوانی میں موت آجائے__💔
M  : . میں بھیک دے کے بھکاری سے بددعا لوں گا🤕 کہ مجھ کو عین جوانی میں موت - 
Malika.Rani-11
 

ذرا اور پڑنے دے رخ روشن پہ شعلہ آفتاب کو
مجھے یقیں ہے ایک دن روشنی یہی سے نکلے گی