Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتے ہیں جیسے :
اللہ ہے ناں
اللہ دیکھ رہا ہے
اللہ مالک ہے
اللہ سنبھال لے گا
اللہ تنہا نہیں چھوڑے گا
اللہ عزتیں رکھے گا
اللہ کرم کرے گا
اللہ برکتیں اور رحمتیں دے گا
اللہ خوشیاں دے گا
اللہ ماں سے زیادہ محبت کرتا ہے
اللہ راضی ہے
اللہ سب کا ہے
الحمد للّٰــــــہ رب العـــــٙـــالمـــِـــــین ❤️🙏😇🥺🙂

Malikirfan44
 

*اے مسلمانو !!!*
*نماز چھوڑ دینا بہت خطرناک ہے۔*
*یہ ایمان کو کمزور کر دیتا ہے۔*
*ہمیں چاہیے کہ ہم نماز وقت پر پڑھیں، دل سے پڑھیں، اور دوسروں کو بھی نماز قائم کرنے کی تاکید کریں۔*
*اگر کبھی ہم بھول جائیں یا سستی کریں، تو فوراً توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ کر دوبارہ نماز کی پابندی شروع کریں۔*
*اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ نماز کا پابند مسلمان بنائے۔*
*آمین یا رب العالمین۔*🥺❤️

Malikirfan44
 

جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کے لیے بھی "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ 💯🫀✨

Malikirfan44
 

*ہر انسان اپنے لیے آسانیاں چاہتا ہے۔واحد ماں اور باپ ایسے ہیں جو خود مشقتیں اُٹھا کر اپنی اولاد کے لیے آسانیاں چاہتے ہیں۔💖❤️🩹*👨👩👧👪

Malikirfan44
 

*چیزوں کی قدر ملنے سے پہلے ہوتی ہے اور انسان کی قدر کھو جانے کے بعد۔" 🤍🌷*

Malikirfan44
 

السلام علیکم
دعا ہے رب سے کہ وہ آپ کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے
ایمان کی سلامتی ، عزت اور صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے
اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے.
آمین الہی آمین 🤲🤲🤲

Malikirfan44
 

جو شخص صبر اور شکر کو اپنا لے، اللہ اُس کے دل کو سکون اور زندگی کو آسانی عطا فرما دیتا ہے۔

Malikirfan44
 

جن کی مائیں اپنی اولاد کی بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں
اےدلوں کو سکون دینے والے رب ان کو روزگار عطا فرما.
آمین🤲🤲🤲

Malikirfan44
 

ٹوٹے ہوئے دل تو اللّٰہ سنبھال لیگا دِل توڑنے والے کہا جائے گے 👀❤️🩹

Malikirfan44
 

دو چہرے انسان کبھی نہیں بھولتا ،
ایک مشکل میں ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا ۔

Malikirfan44
 

جب اللھ کی رضا ہوگی تب ہر چیز عطا ہو گی 🤲in Shah Allah ❤❤❤

Malikirfan44
 

خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ میرے اور آپ سب
❣️کے غم بھی چلے جائی__🤲💕
( آمین ثم آمین ) 🤲🤲🤲

Malikirfan44
 

قسمت میرے رب نے لکھی ہے تو افسوس کیسا ؟؟؟؟
جو بھی ہوگا بہترین ہوگا۔۔۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔۔۔
💯💫✒️ــــــــ

Malikirfan44
 

اگر ہزار منافق مل کر بھی آپ کی جڑیں کاٹ لیں جب تک آپ کا اللّٰہ آپ کے ساتھ ہے کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
🥀💯🍁

Malikirfan44
 

فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے...!!

Malikirfan44
 

بیٹیاں اللہ تعالیٰ کے رحمت ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ سب کے بیٹیوں کا نصیب اچھا کرے آمین یارب العالمین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Malikirfan44
 

`ہاتھ مــــیں پکڑا ہوا شیطان کـــس کــمپنی کا ہے 🤔😁🤣؟؟؟
😘 Infinix📲
❤️ Vivo📲
😀 Oppo📲
💗 Realme📲
😂 Tecno📲
😎 Red me 📲
😍 iPhone 📲
🙂 Samsung 📱
🌸 One Plus 📱
💕 Vgo tell. 📱
👍 ɴᴏᴋɪᴀ 📱

Malikirfan44
 

❤️تم بن اگر دل کا گزارا ہوتا ۔❤️
❤️تو آج یوں نہ تم کو پکارا ہوتا ۔❤️
❤️میرے دل میں تو صرف تم ہی تم ہو ۔❤️
❤️کاش تمہارے دل میں بھی خیال ہمارا ہوتا۔❤️

Malikirfan44
 

میرے خدا آج پوسٹ پر ایک ایسی شہزادی بھیج دے 🤲🤲
جسے دیکھ کر دل کہے بس یہی چاہیے 🙈🙈🤩

Malikirfan44
 

میں تیری ہر رضا پر راضی ہوں
یارب
بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا
امین 🤲 🤲🤲