Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

دعا ہے خدا مجھے عروج دے کہ میں......
بدلے ہوۓ چہروں کو پھر سے بدلتا دیکھوں۔

Malikirfan44
 

تُو کی سمھجیا سی سانوں برباد کر دیں گِی..!😇🥀
جا لب لا ساڈے ورگا لبدی مر جائیں گی..!💖🙌

Malikirfan44
 

ﷲ سے مانگو ،پھر مانگو ،مانگتے رہو
وہ دیگا، وہ ہی دیگا ،کیونکہ وہی دے سکتا ہے...♥️
❤🔥

Malikirfan44
 

😊 ایک شخص نے پوچھا ۔۔یہ مسکراہٹ ۔😊..کہاں ملے گی ۔۔
*میں نے کہا ۔۔ہمارے گروپ میں شامل ہو جاؤ ۔۔۔۔*😄
۔۔فری میں ملے گی ۔۔۔ 😂😂😂

Malikirfan44
 

حوصلہ دیکھنا ہے تو پریشر کوکر کا دیکھیں😳
جو چولھے پر بیٹھ کے بھی سیٹیاں بجاتا ہے😂😂💀😁😜

Malikirfan44
 

#لاپرواہ_سا____ہوں....!!
#مگر_تیری____پرواہ_بہت_کرتا_ہوں_!!
❤💖

Malikirfan44
 

یوں تو بہت رشتے ہوتے ہیں محبت کے
مگر بھائ بھائیوں کی جان ہوتے ہیں

Malikirfan44
 

وہ روٹھ گیا ہم سے اس لیے نظریں نہیں ملائیں ہم نے
یہ ہماری حیا تھی اور وہ اسے ہمارا غرور سمجھ بیٹھا😔💔🔥

Malikirfan44
 

جو لوگ کچھ کر نہیں سکتے
وہ حسد کرنے لگ جاتے ہیں

Malikirfan44
 

یہ زمانہ جلے گا ہم سے ہم اور جلائیں گے
ہمارے پہلے بھی دشمن بہت تھے ہم اور بنائیں گے

Malikirfan44
 

کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھو
مجھ سے میرا دل لڑ پڑھا مجھے وہ شخص چاہیے

Malikirfan44
 

میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا

Malikirfan44
 

خود کو کچھ سمجھنے والوں کو
ہم کچھ بھی نہیں سمجھا کرتےاوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی
اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں

Malikirfan44
 

❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗

Malikirfan44
 

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤

Malikirfan44
 

ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.
*❤ __ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
..❤ ___ ﮨﮯ`````
`😍😍😍😍🤗🤗🤗🤗

Malikirfan44
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘

Malikirfan44
 

چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو
دِل میرا ایسے درختوں کو ولی کہتا ہے ❤💯

Malikirfan44
 

کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤

Malikirfan44
 

جب گھمایا اس نے اپنی کلائی کا کنگھن,,
میری ساری دنیا گردش میں آگئی