اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🦋✨💞🥀 صبح بخیر ☕🦋💞✨🥀 مشکل وقت میں ہمیشہ دعائیں مانگا کریں کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتے ہیں وہی سے اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت شروع ہو جاتی ہے 👌🦋💞✨🥀
*السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركاته* *سب شوق قضا ہو جائیں گے٬ آہستہ آہستہ سب خواہشیں دم توڑ جائیں گی، ہر چیز سے دل اُچاٹ ہو جائے گا، کوئی ساتھ نہیں رہے گا، کسی کو کسی سے محبت نہیں زندگی محض ایک آزمائش اور ذمہ داری ہے۔ اللّٰه پاک ہمیں اس آزمائش میں کامیاب فرمائے اور ذمہ داری کو پورا کرنے کی ہمت عطاء فرمائے۔* *آمین ثم آمیــــن* *صبح بخیر*
بن کہے میسج آنا بھی اچھا لگتا ہے وہ غصے سے کہے کہا تھی سنا اچھا لگتا ہے پہلی بار Live call پر آنا بھی اچھا لگتا ہے دل کہتا ہے ہائے مجھے اس کا یہ انداز ہی تو اچھا لگتا ہے just post
وفا کے روٹھ جانے پر ___غزل تخلیق ہوتی ہے کبھی ساجن منانے پر___ غزل تخلیق ہوتی ہے میں لفظوں کے سمندر میں ملادیتا ہوں سوچوں کو پھر ان کی یاد آنے پر ____غزل تخلیق ہوتی ہے چمن میں رقص کرتا ہے صبح جب پھول کے آگے تُو ان کے مسکرانے پر____ غزل تخلیق ہوتی ہے مجھے آتا نہیں ہے شعر لکھنا ایک بھی لیکن تمہاری یاد آنے پر _____غزل تخلیق ہوتی ہے 🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥❤️🔥