Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

دو عورتیں درخت کے نیچے بیٹھی تھیں اچانک آم گرا
پہلی عورت جنوری میں آم کیسے گرا؟
دوسری عورت: پک گیا تمہاری باتیں سن سن کر
😂😁😀😊😄😅😆😇🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆
🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

*اقبال تیرے کچھ "شاہین" واٹس اپ پر لڑکی بنے ہوئے ہیں 🙄*
*اور دکھ اس بات کا ھے😕*
*کہ سر پر دوپٹہ بھی نہیں لیتے 😂🤣😂🤣*

Malikirfan44
 

بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی😂😂😂

Malikirfan44
 

رشتے دار : تمہاری فیسبک آئی ڈی کیاھے
میں: استغفراللہ_______وہ کیا ہوتی ھے😁😉😅

Malikirfan44
 

شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....🙃
ورنہ ہم کرکے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں...👊🙄💁♀️

Malikirfan44
 

دفہ کرو پیار کو🙄😏😒
یہ بتاو کارٹون کونسے دیکھتے ہو😜🙈

Malikirfan44
 

تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ..🙈😂😂😂✌️🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤

Malikirfan44
 

~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀
Malik

Malikirfan44
 

وہ بہت خاص ھے
اتنا خاص
کہ باقی ساری دنیا مجھے بہت عام سی لگتی ھے💞💞💞

Malikirfan44
 

کبھی یہاں بات کرتے ہو.. کبھی وہاں بات کرتے ہو..!
آپ بڑے لوگ ہو صاحب...!
ہم سے کہاں بات کرتے ہو.....!.!..!

Malikirfan44
 

👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست💔
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے😍

Malikirfan44
 

غصہ آتا ہی نہیں💕
نا جانے
کتنی محبت ہوگئی ہے تم سے💕
💗💗💗

Malikirfan44
 

*مُــخــــــلِص* دوست کے اندر،
اِتنا پیار چُھپا ہوتا ہے،
جَیسے!
ایک چھوٹے سے *"بِیج"* کے اندر *پُورا درخت••••*

Malikirfan44
 

مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣 🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی 🤐
😁😁😁🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 


ﺗﻢ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮩﺖ
ﺧﯿﺎﻝ______________ﺭﮐﮭﺎ
ﮐﺮﻭ
ﺍﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﺕ
ﮐﺎ ﻏﻢ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ
_________😢😢😢

Malikirfan44
 

وہ کیا قدر جانے یار کی
جن کے ہر روز نئے یار ہوں

Malikirfan44
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒