Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

*صبر*
صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں

Malikirfan44
 

کردار کی عظمت کو کبھی رسوا نہ کیا ہم نے!
دھوکے تو بہت کھائے پر دھوکہ نہ دیا ہم نے!
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Malikirfan44
 

💖تمہیں چهوڑ دوں تمہیں بهول جاؤں💖
⚘ یہ ناممکن ہے⚘
💖تم تو تم ہو مجهے تیرے نام کے لوگ بهی پسند ہے💖☺☺☺

Malikirfan44
 

جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی✨
🔥🥀

Malikirfan44
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔

Malikirfan44
 

ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹوٹ جاتی ہے جسے اپنی بلندی پر زرا بھی ناز ہوتا ہے

Malikirfan44
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Malikirfan44
 

انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے مگر...
تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارہ نہیں.

Malikirfan44
 

مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ ❤❤
جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی چاہئے ❤❤

Malikirfan44
 

دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے 💘
ہم تو نواب لوگ ہے جگر رکھتےہے.💪
☺❤☺

Malikirfan44
 

ہم تو اس روز منائیں گے عید
ختم جس روز یہ جدائی ہوگی
🔥☝

Malikirfan44
 

وہ جن کا یار بچھڑ جائے👰
ان کی عید مبارک نہیں ہوتی
🔥☝

Malikirfan44
 

نصیب جن کو تیرے رُ خ کی دید ہو تی ہے
وہ خو ش نصیب ہیں خو ب ان کی عید ہو تی ہے۔

Malikirfan44
 

وقت تیرا بھی گزر گیا وقت میرا بھی
بس کسی کی عید گزری کوئی عید پر گزر گیا۔

Malikirfan44
 

رُو ٹھنے والے اگر اجازت ہو
عید کے روز ملنے آ جا ؤں ۔

Malikirfan44
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے☺
_______♥♥_____

Malikirfan44
 

آ جاؤ کہ ترسی ہیں تُجھے دیکھنے کو آنکھیں
یہ التجائے دل ہے _______ تقاضا تو نہیں ہے❣

Malikirfan44
 

ھاتھ تھاما ہے تو بھروسہ بھی کرنا💯😘
جگر🔥
ہم خود تو ڈوب جائیں مگر تمہیں نہیں ڈوبنے دیں گے❣💝
#..
◦•●◉✿  قیصر ساقی  ✿◉●•◦

Malikirfan44
 

"....مانا کہ نہیں آتا مجھے کسی کا دل جیتنا۔۔ ۔۔
۔۔اےدل ؁
"....مگر.! یہ تو بتاؤ یہاں دل ہے کس کے پاس ۔۔ ۔۔

Malikirfan44
 

بات توصرف محبت کی ھوتی ھے
__اۓ دوست__..
ورنہ
ميسج توکمپنی والےبھی کرتےهیں,,