: "دوستی" دل" سے ھو تو "وفا" بن جائے:
:
"دوستی" محبت" سے ھو تو "پیار" بن جائے:
:
"دوستی" انجان" سے ھو تو"پہچان"بن جائے:
:
"دوستی" آپ جیسے
"پہول" سے ھو تو بہول بن جائے:
مجھے یقین ہے میرا رب مجھے وہ دے گا ______♥️♥️
جس کی میری اوقات بھی نہیں ہے______😌😌
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
ھمارا مقام دیکھنے کے لیے ٠٠👑
👉❤️👈
تیرا بھی اک مقام ھونا چاھیے ٠٠👑
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤
❤ یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں
سنو_____توبہ کرو میری شاعری سے .!!
جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے .!!..✌🏻
🔥🔥
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!! کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
*★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵*
*◦•●◉✿✿◉●•◦*
💕بیشک محبت بہت انمول ہےمگر عزت کا مقام محبت سے بھی اوپر ہے💕
💕ہمارے موبائل کی جب بیٹری ختم ہونے والی ہوتی ہے تو نوٹیفیکیشن آتا ہے کہ بیٹری ختم ہونے والی ہے چارج کر لیجیئے مگر یاد رہے جب زندگی ختم ہونے والی ہوگی تو ایسا کوئی میسج نہیں آئے گا کہ چند دن رہ گئے ہیں توبہ کر لیجئے💕
💕اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو نہ تو اکیلا رہنا سیکھ لو کیونکہ لوگ تسلی ضرور دیتے ہیں لیکن ساتھ کوئی نہیں دیتا💕
💕کچھ لوگوں کا کام بس دوسروں کا جینا حرام کرنا ہوتا ہے نہ خود جیتے ہیں اور نہ دوسروں کو جینے دیتے ہیں💕
💖💖لفظ سادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں___!!!💖
تم ہمارے ہو ہم تمہارے ہیں___!!!💖
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
Good night
پیار اس سے نہیں ہوتا❤️
جس کے ساتھ رہا جائے 💕
پیار تو اس سے ہوتا ہے جس کے بنا نہ رہا جائے 😘😘😍😍
وہ بےوفا ہے تو کیا ہوا۔۔۔مت کہو برا اسکو۔۔
جو ہوا سو ہوا بس ۔۔۔دعا کرو خوش رکھے خدا اسکو۔۔۔☺☺☺☺🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤
💘💘💞💞💘💘
```ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں____!!
دل میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں____!!
ہم تو دوست کے لیے جان بھی دے سکتے ھیں____!!
پر لوگ سوچتے ہیں کہ ہم دوستی نبھاتے نہیں____!!`
``
💞💞❤❤❤💞💞
پیار کے دو میٹھے بول سے خرید لو مجھ کو
دولت دیکھائی تو سارے جہاں کی کم پڑے گی
"نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ہو.🍀🌸
بس روٹھتے ہو __ کمال کرتے ہو"!❤✌
________💕💯
بہت سے رشتے ختم ہونے کی وجہ یہ بھی ہوتی ہے۔۔۔
ایک صحیح بول نہیں پاتا، دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain